اف یہ رشتہ دار :)

محمداحمد

لائبریرین

ویسے رشتے دار اتنے بُرے بھی نہیں ہوتے۔

اگر یقین نہ آئے تو صرف یہ سوچ لیجے کہ آپ بھی تو کسی کے رشتے دار ہیں۔ :)

جن نمونوں کا ذکر قیصرانی بھائی نے کیا ہے وہ رشتے داروں اور غیروں سب میں باآسانی مل جاتے ہیں، لیکن چونکہ غیر ہمارے لیے اتنے اہم نہیں ہوتے تو ہم با آسانی اُن کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ :)
 
ساقی۔

محفلین

چونکہ میں بھی کسی کا رشتے دار ہو ں اس لیے مان سکتا ہوں کہ رشتے دار واقعی برے نہیں ہوتے۔:)
 
Top