اف یہ گرمیاں ۔۔۔۔۔

ہمارے گھر میں تو گرمیوں میں لڑائی شروع ہو جاتی ہے
امی کہتی ہیں بچوں کو لسی پلانی ہے ابو کہتے ہیں چائے
ابو کا خیال ہے لسی پینے سے نیند آتی ہے
نتیجہ ۔ظالماں کوکا کولا پلا دیے
 
Top