اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

بہت معذرت دیر سے جواب دینے پہ۔ انٹرنیٹ ایرر آ گئی تھی۔
کسی زمانے میں آتا تھا ای ٹی اردو۔ اب نہیں آتا۔ انٹرنیٹ پہ بھی بہت کوشش کی لائیو سٹریمنگ کی مگر بے سود۔
ویسے آج کے دور میں برداشت کرنا تو ایک عادت ہو گئی ہے۔ جب ہم وصی شاہ کو برداشت کر سکتے ہیں تو پھر یہ کس شمار میں ہوں گے

میاں یوں نام تو نہ لو۔ ہو سکتا ہے حضرت کا کوئی مرید ابھی یہاں آ نکلے۔
 

عبدالحسیب

محفلین
بہت معذرت دیر سے جواب دینے پہ۔ انٹرنیٹ ایرر آ گئی تھی۔
کسی زمانے میں آتا تھا ای ٹی اردو۔ اب نہیں آتا۔ انٹرنیٹ پہ بھی بہت کوشش کی لائیو سٹریمنگ کی مگر بے سود۔
ویسے آج کے دور میں برداشت کرنا تو ایک عادت ہو گئی ہے۔ جب ہم وصی شاہ کو برداشت کر سکتے ہیں تو پھر یہ کس شمار میں ہوں گے

کوئی مسئلہ نہیں میرے بھائی :)
قبل از وقت ایسی رائے رکھنا سود مند نہیں ہوتا :) جلد بازی نہ کریں ۔ یوٹیوب پر پراکسی لگائیں اور ذرا اس نئے ذائقہ کا لطف لیں :p
 
Top