ربیع م
محفلین
چوہدری صاحب خدارا انھیں مت یہ کہیں۔شابا شیرا چهک پٹ کے رکھ
مبارک ہو بہت بہت
انھوں نے غمناک خبریں ہی سنانی ہوتی ہیں۔
چوہدری صاحب خدارا انھیں مت یہ کہیں۔شابا شیرا چهک پٹ کے رکھ
مبارک ہو بہت بہت
ٹھیک ہے جناب۔چوہدری صاحب خدارا انھیں مت یہ کہیں۔
انھوں نے غمناک خبریں ہی سنانی ہوتی ہیں۔
ایں مراسلہ معلوماتی است، پرمزاح است، زبردست است۔بہت مبارک ہو اقبال جہانگیر بھائی.
اس کا مطلب ہے کہ 24 مارچ 2011 سے اب تک ہزار دہشت گردی کے واقعات ہو چکے ہیں.
اللہ حفاظت فرمائے. آمین
اقبال جہانگیر بھائی - ہر دہشت گرد پر نظر