قرۃالعین اعوان
لائبریرین
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
میرے حساب سے محمد بلال اعظم بہترین رہیں گے اس کام کے لیے۔
بلال اشعار فارسی میں نا ہوں کیونکہ فارسی مجھے نہیں آتی اور اگر مجھے کسی بچی کی تقریر میں بھی شامل کرنا پڑ گئے اور اس نے مطلب پوچھ لیا تو خوامخوہ شرمندگی ہو گی ۔ ہاں فلسفہ پر ہو جائیں اس کے علاوہ نوجوانوں کے بارے میں ان کے اشعار جو کہ مجھے کمپئرنگ شامل کرنا ہیں ۔یہ تو آپ کی کرم نوازی ہے انیس بھائی ورنہ من آنم کہ من دانم۔
اتنے سارے اشعار محمدعمرفاروق بھائی۔ محمداحمد بھائی، قرۃالعین اعوان آپی دے ہی چکے ہیں لیکن پھر بھی۔
ویسے آپ کو کب تک چاہیے یہ سب، میں کوشش کروں گا کہ کل تک آپ کو سب مواد مہیا کر دوں۔
صرف جوانوں پہ ہی اشعار چاہیے یا علامہ اقبال کے کسی فلسفہ پہ بھی اور اشعار اردو کے ساتھ ساتھ فارسی کے بھی چاہیے کیا ناعمہ عزیز آپی؟
بلال اشعار فارسی میں نا ہوں کیونکہ فارسی مجھے نہیں آتی اور اگر مجھے کسی بچی کی تقریر میں بھی شامل کرنا پڑ گئے اور اس نے مطلب پوچھ لیا تو خوامخوہ شرمندگی ہو گی ۔ ہاں فلسفہ پر ہو جائیں اس کے علاوہ نوجوانوں کے بارے میں ان کے اشعار جو کہ مجھے کمپئرنگ شامل کرنا ہیں ۔
نوجوانوں پہ تو مل جائیں گے۔
اور فلسفہ خودی کا ہو، حیات و موت کا، یا کوئی اور؟
فلسفہ خودی ۔
ایک تبدیلی کر لیں۔ اقبال کے شعر صرف اردو والے ہوں کہ فارسی بھی، اور یہ کہ ان کو پڑھا کیسے جائے کیونکہ بہت سارے الفاظ اگر غیر معرب (اعراب کے بغیر) ہوں تو انہیں پڑھتے ہوئے بہت مشکل ہوتی ہےالسلام علیکم سب کو ۔
اقبال ڈے کے موقع پر ہمارے کالج میں ایک تقریب کا اہتمام ہو رہا ہے ۔ اور اس کی تمام ذمہ داری میرے سر ہے ۔ کمپئرنگ مجھے کرنی ہے اس کے لئے لڑکیوں کو تقریروں کے لئے مواد بھی مجھے ہی مہیا کرنا ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ کم سے کم کمپئرنگ کے لئے ہی میری مدد کر دیں ۔ اور اس کے لئے آپ یہاں علامہ اقبال کے اشعار ضرور پوسٹ کریں ۔
والسلام
رائٹ لالہ ۔ایک تبدیلی کر لیں۔ اقبال کے شعر صرف اردو والے ہوں کہ فارسی بھی، اور یہ کہ ان کو پڑھا کیسے جائے کیونکہ بہت سارے الفاظ اگر غیر معرب (اعراب کے بغیر) ہوں تو انہیں پڑھتے ہوئے بہت مشکل ہوتی ہے
تو جنہوں نے آپ کی کمپیئرنگ سننی ہے، کیا انہیں فارسی آتی ہوگی؟ نہیں نا۔ اس لئے فارسی میں جتنی بھی غلطی ہوئی، کسی نے نہیں نوٹ کرنارائٹ لالہ ۔
اور مجھے فارسی نہیں آتی ۔
ہو سکتا ہے آتی بھی ہو کیونکہ ہماری پروفیسرز ہونگی وہاںتو جنہوں نے آپ کی کمپیئرنگ سننی ہے، کیا انہیں فارسی آتی ہوگی؟ نہیں نا۔ اس لئے فارسی میں جتنی بھی غلطی ہوئی، کسی نے نہیں نوٹ کرنا