اقوالِ حِکمت

178976236_49b200a0bc.jpg

پیارے دوستوں

آپ پر سلامتی ہو

میں نے اس ڈور میں اپنے پسندیدہ اقوال جمع کرنے کا سسلہ شروع کیا ہے ۔ انسان کی پسند کے حساب سے اقوال تو بے شمار ہی ہوتے ہیں ۔ تو اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے اس ڈور کو روزانہ لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یعنی روزانہ ہی چند اقوال پوسٹ کر دیا کروں گا ۔ اور میں نے اس ڈور کے ساتھ ہی ایک اور ڈور کھولی ہے ، جس کا نام ہے " اقوالِ حِکمت : تجزیے اور تبصرے " ۔ آپ وہاں جا کر اپنی پسندیدگی ، نا پسندگی اور دوسی آراء دے سکتے ہیں ۔

اہم نوٹ ! اراکین سے گزارش ہے کہ وہ میری اس ڈور پر اپنی جانب سے کوئی بھی تحریر یا قول نہ لکھیں ۔ ایسا کرنے سے میرے پیسندیدہ اقوال کی ترتیب میں اور اثر میں فرق آئے کا ۔ اور قاری اس ترتیب سے میرے پسندیدہ اقوال نہیں پڑھ پائے گا ۔ امید ہے آپ میری بات پر عمل کریں گے ۔ اور اگر اقوال کے سلسلے میں تجزیے اور را‌ئے دینی ہے تو اس ڈور کی اور ذیلی ڈور پر جائیں ، جس کا نام ہے ۔ " اقوال حکمت :: تجزیے اور تبصرے " ۔
 
Top