ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
یہ مزیدار اور لذت دار کا فیوژن تخلیق کیا ہے آپ نے؟! گمان غالب ہے کہ آلو میں مٹر کی ملاوٹ کرتےوقت اس شاہکار نے کچن میں جنم لیا ہے۔واہ واہ ، بہت لذیدار!!
بہت بہت شکریہ! لکھنا لکھانا تو زندگی کے ساتھ ہے ۔ یہ عارضہ آسانی سے جان نہیں چھوڑتا ۔ سو آپ امید برقرار رکھیے۔بہت عمدہ مزاحیہ تحریر۔۔ شگفتگی سے بھرپور۔۔ امید ہے آپ لکھتے رہیں گے اور ہم پڑھتے رہیں گے۔