اقوال (مترجم خاکسار)

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے تو مقدس کا دھاگہ پہلے سے موجود تھا۔ مگر ہم نے سوچا کہ چونکہ ترجمہ ہم نے کیا ہے۔ اس لیے ہم اپنے ترجمہ کیے اقوال کو الگ دھاگے میں پیش کریں گے۔ اس ضمن میں کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔۔۔ جال بین (انٹرنیٹ) سے کچھ تصاویر اٹھائیں۔ اپنا ترجمہ ادھر چھاپا۔۔ اور اب ادھر پیش کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔ :)

479889_10151800113581978_665039379_n.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
عنوان میں مترجم خاکسار لکھاہے اور دھاگے میں نیرنگ خیال - یہ کیا چکرہے بچارے خاکسار صاحب کے کام
کا کریڈٹ آپ لے اُڑے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست ہے بھئی۔اپنی کوشش جاری رکھیں۔
بہت شکریہ :)

وااااااااااااااااااااااااااؤ اٹس و بیوٹوفل خیال بھائی :thumbsup:
شکریہ مانو۔۔ :)

شکریہ حسان بھائی :)

عنوان میں مترجم خاکسار لکھاہے اور دھاگے میں نیرنگ خیال - یہ کیا چکرہے بچارے خاکسار صاحب کے کام
کا کریڈٹ آپ لے اُڑے
اسے کہتے ہیں دونمبری براستہ خاکساری :)
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!

بہت اعلیٰ بھیا ۔۔۔۔! آپ تو نہایت ہی عمدہ خیالات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ :applause:

اگلی کھیپ کب آ رہی ہے؟ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
عنوان میں مترجم خاکسار لکھاہے اور دھاگے میں نیرنگ خیال - یہ کیا چکرہے بچارے خاکسار صاحب کے کام
کا کریڈٹ آپ لے اُڑے

خاکسار صاحب کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ ;)

جیسے ہی کوئی کہتا ہے کہ خاکسار صاحب کا شعر عمدہ ہے تو آگے سے بڑھ کر کوئی کہتا ہے ۔ "یہ تو میرا شعر ہے"۔ :D:ROFLMAO:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!

بہت اعلیٰ بھیا ۔۔۔ ۔! آپ تو نہایت ہی عمدہ خیالات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ :applause:

اگلی کھیپ کب آ رہی ہے؟ :)
ہم نے ترجمہ کیا۔۔۔ ترجمانی نہیں۔۔۔ :p
بہت شکریہ احمد بھائی۔۔۔ اگلی کھیپ اگلی فرصت میں گر ایسی ہی کوئی کیفیت ہوئی۔۔۔۔ :ROFLMAO:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب نین بھائی:applause:
کیپ اپ دا گڈ ورک(y)

اس کا ترجمہ بھی کر لیجیے گا:rolleyes:
بہت شکریہ محسن۔۔۔ :)
اسکا ترجمہ ہے
"کاکا اینج ای لگا رے۔۔۔":laugh:
اوہ معذرت اردو میں کرنا تھا
"بچہ یونہی لگا رہ"
یعنی بقول شہزاد رائے
"لگا رہ تو لگا رہ":laughing:
 
Top