اقوال (مترجم خاکسار)

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال
بھائی تصاویر دکھ نہیں رہیں،ذرا لنکس دیکھئے گا۔
میں لگاتا ہوں دوبارہ۔۔۔

نیرنگ خیال!
تصاویر دوبارہ سے لگائیں۔دکھائی نہیں دے رہیں۔
میں نئے مراسلے میں لگاتا ہوں۔ پرانے والوں کو مدون نہیں کر پا رہا۔

ہمارے سیکھنے کی باری آئی تو تصاویر نے نظر آنے سے ہی انکار کر دیا۔
شاید بھاری فیس ادا کرنے کے بعد کورس نظر آئے۔
ذوالقرنین بھائی، کوئی فری سبسکرپشن؟
اچھا ایک دن کا ٹرائل ہی دے دیں۔
ہوہوہوہو۔۔۔۔ آپ پہلے سے ہی سیکھے ہوئے ہیں۔ مزید سیکھ کر کیا کریں گے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

479889_10151800113581978_665039379_n.jpg


484918_10151800113556978_803561292_n.jpg


860603_10151800113606978_1552086409_o.jpg


577885_10151800113701978_2044626106_n.jpg


45457_10151800113711978_2057846610_n.jpg

 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اقوال بھی پیارے ہیں اور تصاویر خوبصورت ترین۔
کیا یہ تصاویر آپ نے منتخب کی ہیں؟
شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔ جی اقوال و تصاویر دونوں سراسر ذاتی انتخاب ہے۔ مگر نہ تو تصاویر ذاتی ہیں نہ اقوال۔۔۔ دونوں ہی انٹرنیٹ سے لیے گئے ہیں۔ :)
 

جاسمن

لائبریرین
شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔ جی اقوال و تصاویر دونوں سراسر ذاتی انتخاب ہے۔ مگر نہ تو تصاویر ذاتی ہیں نہ اقوال۔۔۔ دونوں ہی انٹرنیٹ سے لیے گئے ہیں۔ :)
تصاویر بھی بہت پیاری ہیں۔مجھے بھی ایسی تصاویر بہت پسند ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک بھی تصویر نظر نہیں آرہی ہے
میں لگاتا ہوں دوبارہ۔۔۔


میں نئے مراسلے میں لگاتا ہوں۔ پرانے والوں کو مدون نہیں کر پا رہا۔


ہوہوہوہو۔۔۔۔ آپ پہلے سے ہی سیکھے ہوئے ہیں۔ مزید سیکھ کر کیا کریں گے۔
یہ دوبارہ کب ہوگا نین بھیا
 
Top