الاسکا اور قرب و جوار

منصور مکرم

محفلین
زیک بھائی بہت ہی خوب بلکہ زبردست۔
اخری دو باغات تو دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منہ میں پانی آگیا۔۔۔۔۔۔والی حد تک دلچسپی پیدا ہوگئی۔
 

ملائکہ

محفلین
گویا سفر ہیلی فیکس سے شروع کریں گے۔ مجھے مطلع کیجیے گا۔ اونٹاریو تک تو ساتھ دے سکتا ہوں۔ :)
جی، ہیلی فیکس سے ہی سفر شروع کرنا ہے :) انشاء اللہ مطلع کر دوں گا
یعنی آپ سنجیدہ ہیں؟ کب تک ارادہ ہے ؟
میں اسی ہفتہ وکٹوریا سے ہیلی فیکس پہنچا ہوں۔ بذریعہ ہوائی سفر۔ حالانکہ ڈی این ڈی بائی روڈ تمام خرچہ اٹھانے کو تیار تھی۔ لیکن میرے پاس وقت کم تھا۔ تاہم ایک کولیگ بائی روڈ پہنچ رہے ہیں۔ بلاشبہ ایک شاندار ایڈونچر ہوگا۔
میں واقعی سنجیدہ ہوں لیکن اگلے سال گرمیوں کا ارادہ ہے۔ یہ واقعی شاندار ایڈونچر رہے گا :)
ہمارا سفر زیادہ تر سمندری تھا۔ سوچا تھا کہ کچھ زمینی بھی شامل کیا جائے مگر وہ مشکل لگا۔ زمینی سفر کا علیحدہ ارادہ ہے ایک دو سال میں۔

Seattle واشنگٹن سے سفر کا آغاز ہوا۔ وہاں کی تصاویر علیحدہ پوسٹ کروں گا۔ وہاں سے Tracy Arm fjord اور گلیشیئر دیکھتے ہوئے Skagway گئے۔ یہاں سے بس پر کلونڈائک ہائی وے پر برٹش کولمبیا سے ہوتے ہوئے کارکراس یوکون کا سفر کیا اور واپس لوٹے۔ پھر Juneau اور Ketchikan گئے۔ آخر میں وکٹوریا برٹش کولمبیا میں رکے اور واپس Seattle.


ایسی گندی باتیں نہیں کرتے بچوں کا بھی دل للچاتا ہے پھر:cautious::(:(:(
 

ملائکہ

محفلین
ارادہ تھا کہ ان فیورڈ کو ایک چھوٹے جہاز سے دیکھا جائے مگر یہ دھند
282333_10150863351711082_1686197906_n.jpg
اففففففففففف اللہ کیا پیارا ٹائم ہے دھند دھند :love::love::inlove: جیسے خواب میں ہوں
 

زیک

مسافر
اس وقت گلیشئر سےکتنی بلندی پر ہوگا ہیلی کاپٹر؟
کہتے ہیں کہ جہاز اور ہیلی کاپٹر میں وہی فرق ہے جو کار اور ٹریکٹر میں ہوتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ یعنی کمفرٹ کے لحاظ سے
کچھ صحیح یاد نہیں کہ کتنی اونچائی تھی۔

ہیلی کاپٹر میں سب سے بڑا فرق شور کا ہے۔ انتہائی شور ہوتا ہے جہاز کے مقابلے میں۔
 
Top