الاہور کے شہری یرغمال

قیصرانی

لائبریرین
کیا آپ نے ہر ایک کے ہر سوال کا جواب دے دیا ہے؟
جب مجھ سے کوئی سوال پوچھا جاتا ہے تو میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ جواب دوں۔ باقی آپ ہوں یا پی ٹی آئی کے کوئی رکن، ان سے بحث کرنا فضول ہی ہوتا ہے۔ آپ اپنا خون نہ جلائیں اور باہر نکل کر انقلاب اور آزادی مارچ کو کامیاب کریں :)
 
ٰیہی جواب آپ کے لئے میری طرف سے بھی :)
 
Top