عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیککیا کرو گی؟؟؟
ٹھیککیا کرو گی؟؟؟
نیت چیک کریں چچادو دو مراسلے ایک ہی بات پر اور اب بھی کوچہ آلکساں کی صدارت؟
اتنا کام کر کے میں کوچے سے ہی نکل جاؤں؟نیت چیک کریں چچا
یہ تو نئی بات معلوم ہے چلو پھر رہنے دیتی ہوں
لو آپ کیا ٹھیک کرو گی مجھے
آپ تو خود میرے جیسی ہو
اتنا کام کر کے میں کوچے سے ہی نکل جاؤں؟
دو ہی وجوہات ہوں گیاگر میں نے سچی بات بتا دی نا کہ طبیعت کی تو خیر گلا کیوں اتنا خراب ہو گیا تھا تو بس
میری خیر نہیں پھر
اس لیئے ایک چُپ سو سُکھ ۔۔۔ ۔
با لکل بھی نہیںدو ہی وجوہات ہوں گی
گول گپے یا ائسکریم