باسم
محفلین
غالبا یہ بات بہت سوں کے علم میں نہ ہو کہ مشہور عربی نیوز چینل الجزیرہ نے انگریزی میں الجزیرہ انڑتنیشنل کے نام سے نشریات شروع کردیں ہیں اور اس طرح یہ بظاہر مسلمانوں کا پہلا بڑا انگریزی نیوز چینل ہے
اگرچہ الجزیرہ کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار بھی کیا جاتا ہے کہ قطر حکومت امریکہ کی دوست حکومت ہے وہ کیسے اسے کھلی چھوٹ دے رہی ہے اور الجزیرہ کے ویڈیو ٹیپ سے فائدہ ہمیشہ امریکہ کی پالیسی کو ہوا ہے
مگر پھر بھی اکثر لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ اب مسلمانوں کی آواز غیر مسلموں تک بھی پہنچ سکے گی اور وہ مسلمانوں کے موقف سے آگاہ ہو سکیں گے
اور الجزیرہ اپنی نشر یات اردو زبان میں بھی شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کیلیے اس کا اے آر وائے چینل سے ایک معاہدہ ہو چکا ہے
آپ کیا کہتے ہیں؟
http://english.aljazeera.net