الجھگڑا
خرد اعوان محفلین اکتوبر 18، 2008 #6 جہانزیب نے کہا: اور خاتون ہو کر آپ یہ کہہ رہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں
جہانزیب نے کہا: اور خاتون ہو کر آپ یہ کہہ رہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں
خرد اعوان محفلین جولائی 28، 2009 #9 علی ذاکر نے کہا: اسلام و علیکم: شکر کوئ تو سچ بولتا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی تو غم ہے کہ سچ کم ہے کی کراں ؟؟؟
علی ذاکر نے کہا: اسلام و علیکم: شکر کوئ تو سچ بولتا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی تو غم ہے کہ سچ کم ہے کی کراں ؟؟؟
arifkarim معطل ستمبر 17، 2009 #11 کالجز میں نوجوان طلبا کی شادی ٹریننگ کیلئے ایک مضمون الجھگڑا بھی ہونا چاہئے!
فخرنوید محفلین ستمبر 17، 2009 #12 یہ تو کوئی تین چار سال پرانی ہے۔ انگلش میں ای میلز آتی جاتی رہی ہیں۔ انہوں نے تو اوریجنل کا بھی سواد خراد کر دیا ہے
یہ تو کوئی تین چار سال پرانی ہے۔ انگلش میں ای میلز آتی جاتی رہی ہیں۔ انہوں نے تو اوریجنل کا بھی سواد خراد کر دیا ہے