زکریا بھائی پہلی درخواست تو یہ کہ ایسے سوال نہ دیں کہ سلسلہ ہی رک جائے۔
خیر یہ رہے اگلے تین نمبر۔
2, 3, 5, 7, 11, 101, 131, 151, 181
ایک تو سلسلہ اتنا مختصر تھا کہ کوئی تعلق ہی نہیں بن پا رہا تھا۔ خیر پرائم نمبرس والی بات تو کل سے ہی تھی اور اچانک 11 سے 101 پر جست لگانے کا سبب سمجھ میں آ گیا۔ خیر۔۔۔۔