محمد تابش صدیقی
منتظم
جواب دینے والے کے لئے اگلا الجھاؤ پیدا کرنے کی شرط ہے۔ اس سے پہلے نہیں جا سکتے۔بیبیوں حافظ جی کیلئے کیا حکم ہے؟
کھڑے رہیں یا چلے جائیں۔
جواب دینے والے کے لئے اگلا الجھاؤ پیدا کرنے کی شرط ہے۔ اس سے پہلے نہیں جا سکتے۔بیبیوں حافظ جی کیلئے کیا حکم ہے؟
کھڑے رہیں یا چلے جائیں۔
لاجک میں بتا دیتا ہوں۔
0 ، 6 ، 24 ، 60 ، ؟
جواب کوئی اور دے دے۔ اشارہ دے دیتا ہوں
0×1×2