یہ دیکھیں امن کے آشا کر پرچم لہرانے والے بڈھسٹ اپنے مردوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں
x boy محفلین نومبر 2، 2014 #1 یہ دیکھیں امن کے آشا کر پرچم لہرانے والے بڈھسٹ اپنے مردوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں
قیصرانی لائبریرین نومبر 2، 2014 #2 جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، یہ جنوبی امریکہ کے کسی ملک میں بھی یہی رواج ہے
عبدالقیوم چوہدری محفلین نومبر 5، 2014 #4 قیصرانی نے کہا: جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، یہ جنوبی امریکہ کے کسی ملک میں بھی یہی رواج ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بولیویا یا پیرو کے کسی قبیلے کی ایک ویڈیو دیکھی تھی، لیکن اب صحیح سے یاد نہیں ۔ پارسیوں کے بارے میں بھی یہ سنا ہے کہ وہ بھی مردے کو کسی خاص مقام پر اسی طرح چھوڑ دیتے ہیں کہ مردار خور جانور اور پرندے آ کر انھیں کھا جاتے ہیں۔
قیصرانی نے کہا: جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، یہ جنوبی امریکہ کے کسی ملک میں بھی یہی رواج ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بولیویا یا پیرو کے کسی قبیلے کی ایک ویڈیو دیکھی تھی، لیکن اب صحیح سے یاد نہیں ۔ پارسیوں کے بارے میں بھی یہ سنا ہے کہ وہ بھی مردے کو کسی خاص مقام پر اسی طرح چھوڑ دیتے ہیں کہ مردار خور جانور اور پرندے آ کر انھیں کھا جاتے ہیں۔