حکومت اور انکے اتحادیوں نے جو لوٹا ان پیسوں سے وہ خود تو کچھ کر نہیں پائنگے البتہ ان کی اولادیں گھوڑوں کی ریس، کلبو اور کسینوں میں میں خرچ کرینگےچلئے کچھ تو بہتر ہوا۔ لیکن گذشتہ حکومت کے لگائے ہوئے گھاؤ (بلکہ ناسور)ہی اتنے گہرے ہیں کہ انہیں بھرنے میں کافی وقت لگے گا۔
یہ جنگ اخبار کی خبر ہے۔ کل کیپاکستان دس نہیں بلکہ ایک نمبر بہتر ہوا ہے۔ تاہم بہتری ہوئی ہے، الحمدللہ
فن لینڈ اس بار پہلی پوزیشن سے تیسری پر چلا گیا ہے
خبر کا لنک دے دیجئے کیونکہ کل میں نے بھی یہ خبر دیکھی تھی لیکن اب وہ نہیں مل رہییہ جنگ اخب
یہ جنگ اخبار کی خبر ہے۔ کل کی
آپ سے گزارش ہے کہ جن سے آپ کو بری امید ہے ان کے لئے ہدایت کی دعا کریں اور مستقبل کے لئے اچھی امید رکھیں اور اچھی امید پھیلائیں مایوسی اور بے امیدی سے قوم کی ڈپریشن میں اضافہ ہوتا ہے۔اب نواز شریف زرداری "صاحب" کا مقابلہ تو کرنے سے رہے۔ لیکن گھبرانے کی بات نہیں ہے۔ اُنیس بیس کا ہی فرق ہوگا۔
یوں بھی پچھلے سال بھرپور کرپشن سے مزین 4 سال کے تجربے سے لیس "سورما" میدانِ عمل میں تھے۔
یہاں تو ابھی وارم اپ اوورز ہی چل رہے ہیں۔
فکر کی کوئی بات نہیں۔۔۔ ۔!
"ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی"
http://e.jang.com.pk/12-03-2013/lahore/images/1120.gifخبر کا لنک دے دیجئے کیونکہ کل میں نے بھی یہ خبر دیکھی تھی لیکن اب وہ نہیں مل رہی
بجا کہا۔ مجھے یہ سوچ سوچ کر پھریریاں آ رہی ہیں کہ ان لوگوں کو نواز شریف اور زرداری کے درمیان اتنا کم فرق دکھائی دیاآپ سے گزارش ہے کہ جن سے آپ کو بری امید ہے ان کے لئے ہدایت کی دعا کریں اور مستقبل کے لئے اچھی امید رکھیں اور اچھی امید پھیلائیں مایوسی اور بے امیدی سے قوم کی ڈپریشن میں اضافہ ہوتا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ جن سے آپ کو بری امید ہے ان کے لئے ہدایت کی دعا کریں اور مستقبل کے لئے اچھی امید رکھیں اور اچھی امید پھیلائیں مایوسی اور بے امیدی سے قوم کی ڈپریشن میں اضافہ ہوتا ہے۔
بجا کہا۔ مجھے یہ سوچ سوچ کر پھریریاں آ رہی ہیں کہ ان لوگوں کو نواز شریف اور زرداری کے درمیان اتنا کم فرق دکھائی دیا
1- میں بھی کسی بھی سیاستدان سے یہ امید نہیں رکھتا کہ وہ موجودہ نظام میں الیکشن جیت کر بالکل کرپشن نہیں کرے گا۔ بھلا کروڑوں روپے الیکشن مہم پر خرچ کرکے وہ اپنے پیسے منافع سمیت لانے کی کوشش کیوں نہیں کرے؟ اس لئے سیاستدانوں میں فرق صرف کم برے یا زیادہ برے میں ہے۔اگر "ان لوگوں" میں ہم بھی آتے ہیں تو اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ مجھے تو نواز شریف صاحب نے بہت زیادہ مایوس کیا۔ زرداری صاحب کے مقابلے میں میں انہیں بہتر ہی سمجھتا ہوں تاہم جتنی بڑی بڑی باتیں انہوں نے کی تھیں ان کا عشرِ عشیر بھی ان کے وزیرِ اعظم بننے کے بعد نظر نہیں آیا۔
اگر ٹرانسپریسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو ہی سچ مان لیں تب بھی زرداری جیسے بدعنوان ترین شخص کے چلے جانے اور نواز شریف کے اقتدار میں آنے سے تو ٹھیک ٹھاک فرق پڑنا تھا جو کہ نہیں دکھائی دیتا۔
بہرکیف ابھی حکومت کو زیادہ وقت نہیں ہوا۔ سو آگے دیکھتے ہیں کہ ہم اس کے سوا کر بھی کیا سکتے ہیں۔
1- میں بھی کسی بھی سیاستدان سے یہ امید نہیں رکھتا کہ وہ موجودہ نظام میں الیکشن جیت کر بالکل کرپشن نہیں کرے گا۔ بھلا کروڑوں روپے الیکشن مہم پر خرچ کرکے وہ اپنے پیسے منافع سمیت لانے کی کوشش کیوں نہیں کرے؟ اس لئے سیاستدانوں میں فرق صرف کم برے یا زیادہ برے میں ہے۔
2- میرا یہ خیال ہے کہ نوازشریف کو ابھی تک حکومت کا پورا کنٹرول نہیں ملا۔ ابھی تک اس کی گرفت پوری طرح حکومت پر نہیں اسی لئے قوم سے پہلا خطاب کرنے میں اس نے کافی دیر لگا دی۔ حکومت کی رفتار بہت کم ہے۔ اگر آپ یاد کریں تو اپنے پچھلے ادوار میں شریف کے اچھے یا برے کاموں کی رفتار کافی تیز تھی۔ لیکن مجھے امید ہے کہ انشآاللہ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی رفتار اور اچھے کاموں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
3- جیسی ہماری قوم ہے ہمارے سیاستدان بھی ویسے ہی نکلیں گے۔ قوم کی اصلاح کئے بغیر آپ اچھے سیاستدان کی توقع نا رکھیں۔
4- مجھے قومی سطح پر سیاستدان تو بہت نظر آتے ہیں مگر لیڈر کوئی نہیں جو ہیں وہ جزوی لیڈر ہیں۔
میری امید یہی ہے کہ آہستہ آہستہ حالات بہتری کی طرف مائل ہونگےایک بات اور بھی بُری طرح کھٹکتی ہے حکومت کی۔۔۔ ۔۔!
انتخابی جلسوں میں یہ لوگ پی پی کے لوگوں پر بدعنوانی کے الزامات لگاتے تھے، کتنا کتنا شور مچاتے تھے۔
حکومت میں آکر تو بالکل چُپ ہی ہوگئے۔ یا تو یہ لوگ اُس وقت جھوٹ بول رہے تھے یا پھر یہ اب اُن سے معاہدہ کرکے آئیں ہیں کہ ہم آپ کو کچھ نہیں کہیں گے۔