ابو کاشان
محفلین
راجا صاحب آداب، سب کچھ قبول کیا۔مبارک باد اور ڈھیروں دعائیں قبول ہوں
راجا صاحب آداب، سب کچھ قبول کیا۔مبارک باد اور ڈھیروں دعائیں قبول ہوں
السلام علیکم ابو کاشان بھائی ، آپ تمام فیملی کو دلی مبارک باد !
یہ بتائیں کہ کاشان شرارتی ہیں یا سیدھے سادے ہیں (میری طرح)
ارے موٹو کی سالگرہ تھی اور پھوپو کو عمران بھائی اپ نے انوایئٹ ہی نہیں کیا یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔۔عمران بھائی اپ سے تو میں سخت ناراض ہوں ۔۔۔۔۔اور کاشان اپ کو میری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔میری دعا ہے کہ اللہ اپ کو لمبی عمر اچھی صحت اور اچھی قسمت عطا کرے۔۔۔۔تحفہ ملنے پےتب تک ادھار
میری جانب سے بھی آپ کو بیٹے کی سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالی کاشان بیٹے کو نیک اور قابل بنائیں اور انہیں ان کے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔،
السلام علیکم
میں تھوڑی لیٹ ہو گئی کاشان کو سالگرہ مبارک کہنے میں۔
کاشان کی صحت اور خوشیوں کے لیے بہت سی دعاؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک