الزام اسی پر ہے برہنہ بدنی کا - اختر عثمان

عینی شاہ

محفلین
یہ واقعی بہت کیوٹ ہے عینی فلفی نام ہے اس کا :)
واوووووووووووو یہ pet ہے آپکی :eek:میں تو مسمجھی کہ میری طرح یہ بھی کہیں سے اُٹھائی آپ نے پھر تو بہت پیاری ہے اور نام بھی اسی کی طرح زبردست ہے ۔۔مجھے تو گھر میں کچھ ظالم لوگ نہیں رکھنے دیتے مانو :(
 
صائمہ شاہ

آپ میرے گھر آ جائیں :)
 
خورشید نکالوں گا بہ ہر ضربتِ تیشہ
دریا نہیں میعار مری کوہکنی کا
واہ صائمہ بہت خوب غزل ہے ۔۔اسی شعر سے ہمیں خورشید رضوی کا وہ مشہور زمانہ شعر یاد آ گیا کہ
مجھ کو منظور ہے وہ سلسلہء سنگِ گراں
کوہکن مجھ سے اگر وقت بدلنا چاہے ۔ ۔ ۔ !
 
شکریہ مدیحہ اتنے خوبصورت شعر کے لیے
 
فاتح

لائبریرین
:) مجھے پتہ تھا ایسا ہی جواب آنا ہے
ایک تو آپ کے پسندیدہ شاعر اور اس پر میری بلی کا تذکرہ :)
یہ تو اسد کی بلی ہے۔۔۔ آپ نے کب سے ہتھیا لی؟
میرا خیال ہے مجھے بتانا پڑے گا اسد کو کہ آپ کی عزیز از جان فلفی (جو آپ کو صائمہ سے بھی زیادہ عزیز ہے) صائمہ نے ہتھیا لی ہے۔ :laughing::laughing::laughing::laughing:
 
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے :censored:
اسے کہتے ہیں سچی محبت کسی کو اپنانے کے لیے پہلے اس کی محبتیں اپنانی پڑتیں ہیں دیکھیں کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں
 
Top