سلمان حمید
محفلین
میں ایک شریف غنڈہ ہوں جو خود رضیہ یا رضیاؤں کے چنگل میں پھنسنے سے ڈرتا ہوںشکریہ۔
1 توبندہ غنڈہ ہو، دوسرہ مخلص بھی اور تیسرا بہن بھی بول رہا ہو،،،، دال کالی لگتی ہے
میں ایک شریف غنڈہ ہوں جو خود رضیہ یا رضیاؤں کے چنگل میں پھنسنے سے ڈرتا ہوںشکریہ۔
1 توبندہ غنڈہ ہو، دوسرہ مخلص بھی اور تیسرا بہن بھی بول رہا ہو،،،، دال کالی لگتی ہے
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے (آمین)میں ایک شریف غنڈہ ہوں جو خود رضیہ یا رضیاؤں کے چنگل میں پھنسنے سے ڈرتا ہوں
رضیہ کون ہے اور غنڈے کون؟؟؟سب کو میری طرف سے السلامُ علیکم!
اردو مزاحیہ شاعری کی تلاش میں ادھر آیا تھا، آپ کا فورم بہت پسند آیا ، رہا نہیں گیا اور اپنا کھاتا کھول بیٹھا ہوں
اب تو اللہ سے دعا ہے کہ " رضیہ غنڈوں سے محفوظ رہے"
شکریہخوش آمدید
پچھلے جوابات ملاحظہ فرمائیں۔۔۔رضیہ کون ہے اور غنڈے کون؟؟؟
رضیہ ۔غنڈوں۔۔۔ ۔۔۔ میں پھنس گئی
واہ امی! جیتی رہیئےرضیہ ۔غنڈوں۔۔۔ ۔۔۔ میں پھنس گئی
شکریہ نایاب صاحب!محترم احسن محی الدین صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
شکریہ بہن۔۔ جیتی، ہنستی مسکراتی رہیںخوش آمدید بھائی
شکریہ محترم!کنفیوزڈ
خوش آمدید احسن کو کہنا ہے یا رضیہ کو
خیر دونوں کو ہی سہی ۔
وہ تو پہلے ہی غنڈوں میں گھری ہوئی ہوتی ، استقبال کی نوبت کہاں آتیشکریہ محترم!
ویسے میرا خیال ہے کہ آپ کے دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوتے اگر کوئی "رضیہ" ہوتی
کبھی نہ کبھی تو باری آہی جاتی۔ اقبال فرما گئے ہیں کہوہ تو پہلے ہی غنڈوں میں گھری ہوئی ہوتی ، استقبال کی نوبت کہاں آتی
وہ تو پہلے ہی غنڈوں میں گھری ہوئی ہوتی ، استقبال کی نوبت کہاں آتی