امجد علی راجا
محفلین
شکریہ سید زبیر بھائی، سلامت رہیں۔خوش آمدید
شکریہ سید زبیر بھائی، سلامت رہیں۔خوش آمدید
شکریہخوش آمدید
میں ایک شریف غنڈہ ہوں جو خود رضیہ یا رضیاؤں کے چنگل میں پھنسنے سے ڈرتا ہوں
دادااردو محفل میں خوش آمدید۔
اس حساب سے تو میں یہاں کا "ڈان" ہوا۔
"بدمعاش شریف" کہنا چاہیے، جیسے "نواز شریف" ، "شہباز شریف" اور "راحیل شریف"
وعلیکم السلام آپی۔ شکریہ۔ کدھر ہے؟ کدھر ہے؟ یہ چائے خانہ؟ میں آتا ہوں ابھی ناشتہ کر کےاحسن محی الدین بھائ۔ السلام علیکم۔ ۔ ساری باتیں چھوڑیں اور چائے خانے میں چل کر میرے حساب میں چائے پئیں۔
محفل چائے خانہ۔ اسد سے کہہ بھی دیا ہے کہ میرے مہمان متوقع ہیں۔ وہاں آپ کو نرم سی مسکراہٹ والا ایک ایسا شخص نظر آئے جو خود بھی چائے پی رہا ہو اور لوگوں کو پکڑ پکڑ کر چائے پلا رہا ہو تو سمجھ لیجیے گا کہ وہ شمشاد بھا ہیں۔۔۔۔اور لوگوں کے جھُرمٹ میں بیٹھ کر جو داستان سُنا رہا ہو نیز گیس وغیرہ کی عدم دستیابی پر آپ کو کتابیں جلا کر بھی چائے پِلانے پہ مُصر ہو تو فورا" سمجھ لیجیے گا کہ وہ محمد وارث بھائی ہیں۔( دونوں سے بچیے گا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اُن سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے)وعلیکم السلام آپی۔ شکریہ۔ کدھر ہے؟ کدھر ہے؟ یہ چائے خانہ؟ میں آتا ہوں ابھی ناشتہ کر کے