Prof Riffat Mazhar
محفلین
آص
آسلامُ علیکم ! میرے "تعارف" میں اخبار کا نام اور نیو کالم کا لنک درج ہے۔روزنامہ نئی بات میں میرا کالم بروز اتوار اور جمعرات کو پبلش ہوتا ہے۔میں ابھی ۔اس فورم کے طریق کار سے ناواقف ہوں ۔ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ انشاء اللہ.۔۔۔۔۔ یہ میرے نئےکالم کا اخباری لنک ہے http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/31-05-2015/details.aspx?id=p13_03.jpg میرافیس بُک لنک درج ذیل ہے https://www.facebook.com/riffat.ch.3 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہوعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پروفیسر صاحب۔
آپ یہ کالم ’قلم درازیاں‘ کون سے اخبار میں لکھتے ہیں؟ براہ کرم ایک نمونے سے سرفراز فرمائیے، بلکہ یہاں پر بھی ایک لڑی کھول کر (اخبار میں چھپنے کے بعد) پوسٹ کر دیا کریں۔
محفل پر خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی کروا دیں۔ کس فیلڈ میں پروفیسر ہیں؟السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! آپ سب نے مجھے خوش آمدید کہا جس کے لیے میں آپ سب کی بہت شکرگزارہوں ۔۔۔۔۔۔۔
اُردوکی پروفیسرمحفل پر خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی کروا دیں۔ کس فیلڈ میں پروفیسر ہیں؟
معذرت چاہتا ہوں، آپ کا تعارفی مراسلہ بغور نہیں پڑھا تھا۔ میں پہلے ہی’’ نئی بات“ میں آپ کے کالم کا قاری ہوں۔ محفل میں آپ کی شمولیت اہل محفل کے لئے فخر کا باعث ہے۔السلام علیکم ! میرے "تعارف" میں اخبار کا نام اور نیو کالم کا لنک درج ہے۔
متفق۔دلی خوش آمدید
اب تو اردو کی اصلاح بھی لی جا سکے گی