کوئی بات نہیں تلمیذ ، کالم پڑھنے کا بہت شکریہ ۔سداخوش رہیں ۔معذرت چاہتا ہوں، آپ کا تعارفی مراسلہ بغور نہیں پڑھا تھا۔ میں پہلے ہی’’ نئی بات“ میں آپ کے کالم کا قاری ہوں۔ محفل میں آپ کی شمولیت اہل محفل کے لئے فخر کا باعث ہے۔
لڑی کہاں کھولنی ہے کالمز کے لیے ؟ ۔ میں اس بارے میں لاعلم ہوں ، رہنمائی کیجئےوعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پروفیسر صاحب۔
آپ یہ کالم ’قلم درازیاں‘ کون سے اخبار میں لکھتے ہیں؟ براہ کرم ایک نمونے سے سرفراز فرمائیے، بلکہ یہاں پر بھی ایک لڑی کھول کر (اخبار میں چھپنے کے بعد) پوسٹ کر دیا کریں۔
یہاں میرے پاس "نئی لڑی ارسال کریں "کی آپشن نہیں آ رہییہاں پر صفحے کے سب سے نیچے "نئی لڑی ارسال کریں " پر کلک کر کے کالم کے لیے لڑی کھول سکتی ہیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/آپ-کے-کالم.203/یہاں میرے پاس "نئی لڑی ارسال کریں "کی آپشن نہیں آ رہی