عرفان سعید صاحب۔۔۔
کیا واقعی آپ کو اس لڑی میں بھی وہی فلینگ محسوس نہیں ہورہی ہیں؟؟؟
پہلے یہ بتائیں کہ فیلنگ کیسے محسوس کی جاتی ہے؟![]()
وعلیکم پخیر راغلے۔۔۔وعلیکم سلام سعدیہ!
پخیر راغلے......خوش آمدید!
بہت بہت شکریہ۔وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید