اوہو۔ ۔ ۔ سوری جی۔ ۔ ۔اردو محفل میں خوش آمدید
آتے ہی آپ کا موڈ جارحانہ کیوں ہے؟
شکریہ درویش بھائی۔ ۔ ۔خوش آمدید
شمشاد بھائی، وہ شروع سےجارحانہ بیٹنگ کرنا چا رہے ہیں نا
بہت شکریہ سویدا جیوعلیکم السلام
خوش آمدید
بہت شکریہخوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کوم لے گا
اوہو۔ ۔ ۔ سوری جی۔ ۔ ۔
جب جائن کیا تو بنا کسی وجہ کے جارحانہ کر دیا۔ بعد میں تبدیلنا یاد ہی نہیں رہا
شکریہ درویش بھائی۔ ۔ ۔
پر یقین مانیے ہم بھی آپ سے کم درویش صفت نہیں
جارحانہ بیٹنگ کیا ہم تو نائٹ واچ مین ہیں جی۔
چلیں اچھا ہے کہ جلد ہی آپ کا موڈ “پرسکون“ ہو گیا۔
ٹھیک کہا جی۔ ۔ ۔ ۔ پر ہم تو سپرائٹ استعمال کرنے والے کول کول درویش ہیں۔کوئی بات نہیں، جناب درویش بھی جارحانہ ہوسکتے ہیں درویشی میں
جی آیاں نوں جناب۔
شکریہ جی۔ ۔ ۔ آپ کا بلاگ تو نظر سے گزرتا ہی رہتا ہے امید ہے یہاں بھی فیضیاب ہونے کا موقع ملے گا۔خوش آمدید جناب!
بہتت شکریہ ناعمہ سسخوش آمدید لالہ
جو حکم جناب۔ ۔ میں لاہور کا رہنے والا ہوں۔ ایم بی بی ایس کا سٹوڈنٹ ہوں۔خوش آمدید جناب
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں۔
Firenze کا کیا مطلب ہے؟
----------
میرے خیال سے تمام نئے کارکنان کا موڈ ڈیفالٹ طور پر ہی جارحانہ ہوتا ہے، اسے سسٹم میں ٹھیک کرنا ہو گا۔
شکریہ طالوت جی۔خوش آمدید۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جناب خوش آمدید امید ہے آپ کے آنے ہماری محفل کی رونق میں اضافہ ہوگا اور آپ باقاعدگی سے آتے رہیے گا۔