تعارف السلام علیکم۔

جیہ

لائبریرین
ایمان فاطمہ محفل پر خوش آمدید۔ آپ کا نام دیکھ کر مجھے محفل کی دو ناراض بہنیں یاد آگئیں۔ امن ایمان اور فاطمہ قدوسی۔ امید ہے کہ آپ کی صورت میں ان کی غیر حاضری کی تھوڑی بہت تلافی ہو جائے گی
 
ارے وہ لوگ کیوں ناراض ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
ملائکہ

محفلین
ایمان فاطمہ محفل پر خوش آمدید۔ آپ کا نام دیکھ کر مجھے محفل کی دو ناراض بہنیں یاد آگئیں۔ امن ایمان اور فاطمہ قدوسی۔ امید ہے کہ آپ کی صورت میں ان کی غیر حاضری کی تھوڑی بہت تلافی ہو جائے گی

فاطمہ تو ناراض نہیں میری ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فاطمہ سے بات ہوئی یاہو پر اور اگلے مہینے اس کی شادی بھی ہے:party: :party: :party:
 
فہیم

لائبریرین
لیں جی۔
ہم نے ابھی تک خوش آمدید نہیں کہا آپ کو:blushing:

دیر سے ہی سہی۔

محفل میں خوش آمدید:)
 
اگر آپ سب سسٹر کی بجائے بہنہ لکھتے تو بہت اچھا لگتا۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

ہم تو بٹیا کہیں گے۔ :)

فاطمہ تو ناراض نہیں میری ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فاطمہ سے بات ہوئی یاہو پر اور اگلے مہینے اس کی شادی بھی ہے:party: :party: :party:

ما شاء اللہ۔ ملائکہ بٹیا اگلی دفعہ جب بھی بات ہو تو کہیئے گا کہ سعود بھائی نے ڈھیر ساری دعائیں دی ہیں اور سلام کہا ہے۔
 
Top