تعارف السلام علیکم دوستوں

اب یہاں فرمائش کی جا رہی کہ اپنا تعارف پیش کروں تو اپنا تعارف یہاں فیس بک پر گوگل پر ٹوئیٹر پر اورکٹ پر ہر جگہ کئی بار دے چکا ہوں تو دوبارہ دینے کا فائدہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید

جب اتنی جگہ تعارف دے چکے ہیں تو یہاں دینے میں کیا چیز مانع ہے؟
 

نایاب

لائبریرین
اب یہاں فرمائش کی جا رہی کہ اپنا تعارف پیش کروں تو اپنا تعارف یہاں فیس بک پر گوگل پر ٹوئیٹر پر اورکٹ پر ہر جگہ کئی بار دے چکا ہوں تو دوبارہ دینے کا فائدہ؟
محترم سمیر جعفری محسن صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
جب اتنی جگہ تعارف کروا بیٹھے ہیں تو اک " احسان " اردو محفل کے اراکین پر بھی کر دیں ۔
بھلا " محسن " بھی کبھی تھکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید محسن، سب کی بات مان لیں اور تعارف دیں۔
اور ہاں، منتظمیں سے کہہ کر ’محسن‘ کے آگے کا ڈنڈا جو غلطی سے لگ گیا ہے، اسے نکلوا دیں ورنہ سب ڈنڈے سے بھاگ کھڑے ہوں گے!!
 

عزیزامین

محفلین

غ۔ن۔غ

محفلین
محفل میں خوش آمدید
سِمپل سی بات ہے جناب ،یہاں پہ تعارف دینے کا فائدہ یہ ہے کہ وہ لوگ بھی آپ کا تعارف یہاں ملاحظہ کر سکیں گے جو
فیس بک پر گوگل پر ٹوئیٹر پر اورکٹ پر آپ کے تعارف سے مستفید نہیں ہوئے ہیں
 
Top