پرویزبزدار
محفلین
بہت شکریہ۔محترم پرویز کریم صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت شکریہ۔محترم پرویز کریم صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت شکریہ۔خوش آمدید پرویز کریم بھائی جان!!!!
شکریہ۔ :ڈعلیکم السلام
میں بھی یہی امید کر رہا ہوں۔خوش آمدید پرویز کریم صاحب
امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
وہ بھی تو بہت سارے ہیں نا۔ بارتھی کا علاقہ تو نہیں؟ٹرائیبل ایریا۔
معذرت خواہ ہوں، بہت عرصہ ہوا آنا نہیں ہوا۔ جی بارتھی کے قریب ہی ہے فاضلہ نام ہے گاؤں کا۔وہ بھی تو بہت سارے ہیں نا۔ بارتھی کا علاقہ تو نہیں؟
جنوبی کوریا میں ہہہاخوش آمدید۔ ڈیرہ غازی خان کس جگہ سے ہیں؟
آج کل جنوبی کوریا میں ہوں ، پی ایچ ڈی سلسلے میں۔جنوبی کوریا میں ہہہا
وعلیکم السلام ۔ بہت شکریہ۔السلام علیکم اور خوش آمدید
شکریہ۔ میں نے پہلے اس دھاگے پر پوسٹ کی۔ پھر مصروفیات کی وجہ سے غائب رہا۔ قیصرانی صاحب کو جواب دیا تو اس لیے دھاگے میں دوستوں کی دلچسپی نظر آئی۔وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
خوش آمدید
ویسے بہت دیر نہیں ہو گئی
بہت شکریہ بھائی۔خوش آمدید میں بھی ڈیرہ غازیخان چوٹی زیریں سے ہوں۔