فاروق احمد بھٹی
محفلین
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم جناب الف عین صاحبمحفل میں خوش آمدید
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم جناب الف عین صاحبمحفل میں خوش آمدید
محفل میں خوش آمدید
محفل پر آتے جاتے رہیے گا۔واہ کینٹ میں
ہم تو اب گھر پہنچنے والے ہیں۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئےمحترم الف عین صاحب آپ محفل میں خوش آمدید کہہ رہے ہیں ! یہ احباب تو ایک دوسرے کے محلے میں پہنچ چکے ہیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہامحترم الف عین صاحب آپ محفل میں خوش آمدید کہہ رہے ہیں ! یہ احباب تو ایک دوسرے کے محلے میں پہنچ چکے ہیں
ارے یہ کیا میں تو سمجھا تھا اب تو بس ہوئی سویرے ملاقات ، کون سے ملک میں ہیں ویسے آپ؟محفل پر آتے جاتے رہیے گا۔
پاکستان آیا تو انشااللہ آپ سے ملاقات ہو گی۔
۔۔۔۔ارے یہ کیا میں تو سمجھا تھا اب تو بس ہوئی سویرے ملاقات
KSAکون سے ملک میں ہیں ویسے آپ؟
بس اب ملاقات طے ہو گئی بابے چوہان کی ہٹی پر۔۔ انشااللہ رمضان المبارک میںارے یہ کیا میں تو سمجھا تھا اب تو بس ہوئی سویرے ملاقات
بس اب ملاقات طے ہو گئی بابے چوہان کی ہٹی پر۔۔ انشااللہ رمضان المبارک میں
انشا اللہ جی ضروربس اب ملاقات طے ہو گئی بابے چوہان کی ہٹی پر۔۔ انشااللہ رمضان المبارک میں
ہا ہا ہا ہا آآپ بڑے مزاحیہ ہو جی ویسے اور افطار پہ آپ کو بھی بلائے لیتے ہیںیہ تو دبے الفاظ میں افطار کی دعوت ہے
دبے کیوں ؟یہ تو دبے الفاظ میں افطار کی دعوت ہے
ہا ہا ہا ہا آآپ بڑے مزاحیہ ہو جی ویسے اور افطار پہ آپ کو بھی بلائے لیتے ہیں
جی بالکل جی ضرور بخوشیدبے کیوں ؟
سر عام کہیے
دبے کیوں ؟
سر عام کہیے
پارسل پہنچنے تک تازہ نہیں رہے گاآپکا خلوص مجھے مجبور کر رہا ہے کہ اگر میں نہ بھی آ سکوں تو کم از کم پارسل منگوانا تو مجھ پر لازم ہے -
اب ہم ایسے بھی بے مروت نہیں - پارسل تو منگوا ہی سکتے ہیں آپ سے
پارسل پہنچنے تک تازہ نہیں رہے گا
آپ کے سیل پیک کو کچھ اور ہی سمجھ بیٹھا وہ جو ایس کی بجائے سی سے شروع ہوتا ہے