شکریہ افضل حسین صاحبخوش آمدید
بہت شکریہ ماہا عطاخوش آمدید۔۔۔
شکریہ کی تو ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔شکریہ یوسف سلطان صاحب
محفل میں خوش آمدید،میں نازنین شاہ
از خیبر پختونخواہ
شعر و شاعری اور اچھی موسیقی سے دلچسپی رکھتی ہوں
یہی وجہ ہے محفل کا حصہ بننے کی
امید ہے آپ سب کا تعاون حاصل رہے گا
دعا ہے کہ میری ذات کبھی کسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنے آمین
خوش آمدید
خوش آمدید
وعلیکم السلام خوش آمدید!
خوش آمدید
نازنین صاحبہ یہاں آپ کے ذوق کے لیے کافی کچھ موجود ہے۔
یہ بھی شعر ہی معلوم ہو رہا ہے۔
ضرور
آمین۔
---
خوش آمدید
محفل میں خوش آمدید،
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
خوش آمدید
اک شعر پیش خدمت ہے
نزاکت نازنینوں کے بنانے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے