السلام علیکم (مدد درکار ہے)

بسمہ چوہان

محفلین
السلام علیکم
یہ میرا بلاگ ہے
مجھے اسی ٹیمپلیٹ کو اردو میں کنورٹ کرنا ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ نیا اردو ٹیمپلیٹ ایڈ کیے بغیر اسی ٹیمپلیٹ کو اردو میں کنورٹ کیا جاسکے؟؟؟
 

رانا

محفلین
بلاگ کی settings میں دیکھیں تو ایک Language کا ٹیب بھی موجود ہے۔ اس میں اردو بھی لسٹ میں شامل ہے۔ وہاں سے اردو کو سیلیکٹ کرلیں تو تھیم اردو میں کنورٹ ہوجائے گی۔ بعض اکا دکا چیزیں ویسے ہی چھوڑ دیتا ہے لیکن زیادہ تر چیزوں کو اردو کے حساب سے بلاگر خود ہی ایڈجسٹ کردیتا ہے۔ البتہ جو صفحات وغیرہ آپ نے خود شامل کئے ہیں ان کے نام صفحات کی سیٹنگ میں جاکر اردو میں کرلیں۔
 
Top