ارے واقعی؟کیوںبھئی فرزوق بھائی؟ خیریت؟شمشاد نے کہا:لیکن اس دفعہ تو تم نے امتحان ہی نہیں دیا، تو پھر اگست میں آئے یا ستمبر میں۔
farzooq ahmed نے کہا:ہاں انشاءاللہ شمشاد بھائی مجھے نوکری بھی مِل جائے گی کیونکہ میں ایڈیٹینگ کا کام جانتا ہوں اور میرا بڑا بھائی جیو ٹی وی میں ایڈٹینگ ہی کرتے ہیں اور مجھے اور دو ین سوفٹ ویر بھی آتے ہیں اور اب میں 3dmax سیکھ رہا ہوں بس میٹرک ہو جائے تو انشاءاللہ کوئی مشکل نہیں ہو گی باقی خدا بہتر جانتا ہے