تعارف السلام علیکم! نام زبیر احمد ہے، تعارف حضرت جونؔ کی زبانی ☺

سید عاطف علی

لائبریرین
خوش آمدید ۔ زبیر صاحب۔ آپ آغاز اور تعارف میں ایسے لگتے ہیں کہ جون صاحب کا سہارا لینا پڑا تو چند ہزار مراسلوں کے بعد کیا ہوگا۔
بہر حال ۔ محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
 

محمد فہد

محفلین
آپ کو بھی دوبارہ خوش آمدید
تابش بھائی، آپکی چاہت اور محبت عزت و افزائی کا بہت مشکور ہوں مصروفیت، کاہلی اور ھڈرامی ہے وجہ اور کچھ بھی نہیں ہے
اللہ رب العزت آپ کو ہر مصیبت پریشانی اور آفات سے بچائے اور سدا خوش اور آباد رکھے ہزاروں خوشیاں آپکو دیکھنا نصیب ہو آمین
کسی دوست نے مجھ سے پوچھا کے جب میں یہاں سے کسی اور جگہ چلاجاؤں گا تو کوئی مجھے یاد کرے گا ۔۔۔۔۔؟؟
میں نے جواب دیا جن سے آپ کی جذباتی وابستگی ہوگی وہی آپ کو یاد کرئیگا، جذباتی وابستگی وہی ہوتی ہے
جہاں دل سے دل کا رشتہ ہو دوستی کا اعتبار کا محبت کا یا نفرت کا
د ل کے رشتے ہی یاد رہتے ہیں دماغ سے بنائے ہوائے رشتے مفاد پر مبنی ہوتے ہیں
جب تک بندہ ہے اس سے آپ کا مفاد ہے جڑا ہے تب تک وہ آپ کی واہ واہ کرتا رہے گا
جیسے ہی آپ اس جگہ سے ہٹے کہیں گئے تو آپ ان لوگوں کو فائدہ نہیں پہنچاسکتے ۔۔ :)
اللہ اس محفل کو یونہی سدا آباد رکھے اور سب محفلین جو یہاں کی رونق ہیں سدا آباد رہیں آمین


 
Top