عبدالمالک
محفلین
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ بہت خوبلالہ سے مجھے یاد آیا ہمارے محلے میں ایک گھر میں 14 بہن بھائی ہیں 7 بہیں اور 7 بھائی۔ اب تو نہیں خیر پہلے وہ سب بھائیوں کو لالہ ہی کہہ کر بُلاتی تھیں بڑے لالہ ، چھوٹے لالہ، درمیانے لالہ ہا ہا ہا
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ بہت خوبلالہ سے مجھے یاد آیا ہمارے محلے میں ایک گھر میں 14 بہن بھائی ہیں 7 بہیں اور 7 بھائی۔ اب تو نہیں خیر پہلے وہ سب بھائیوں کو لالہ ہی کہہ کر بُلاتی تھیں بڑے لالہ ، چھوٹے لالہ، درمیانے لالہ ہا ہا ہا
جی آپ کی معلومات درست ہوں گی ۔عبد المالک صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
پنجاب میں بہت سے علاقوں میں بڑے بھائی کو لالہ کہتے ہیں۔
پشاور کا تو نہیں کہہ سکتا البتہ یہ لفظ ایبٹ آباد میں ہندکو زبان میں خاصا بولا جاتا ہے۔ اور اپنے سے بڑے کو عزت سے مخاطب کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
بات آپ کی بھی درست ہے لیکن میں صرف مذاق کر رہا تھا۔تو کوئی بات نہیں، یہ کون سا کوئی ایسا رشتہ ہے جس پر کوئی شرمندہ ہو۔
عبد المالک صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
پنجاب میں بہت سے علاقوں میں بڑے بھائی کو لالہ کہتے ہیں۔
پشاور کا تو نہیں کہہ سکتا البتہ یہ لفظ ایبٹ آباد میں ہندکو زبان میں خاصا بولا جاتا ہے۔ اور اپنے سے بڑے کو عزت سے مخاطب کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
بجا فرمایا آپ نے۔مذاق کر رہے تھے تو کوئی بات نہیں۔ مذاق بیشک کریں لیکن ہو ذرا شائستہ قسم کا، تو مزہ بھی آتا ہے۔
عارف والہ غالباً جی ٹی روڈ پر نہیں ہے، مجھے ٹھیک سے علم نہیں، یا پھر جی ٹی روڈ پر ہی ہے؟
مغرب کی طرف سے بوریوالااس کے بعد وہاڑی اور پھر ملتان اور جنوبی سمت قبولہ شریف اور پھر بہاولنگر۔تو عارف والہ پہنچنے کے لیے ساہیوال سے ہو کر جانا پڑے گا، پھر آگے کون سے مشہور شہر میں پہنچتے ہیں؟
بدقسمتی نہیں بلکہ حالات ہی کچھ ایسے ہوگئے ہیں۔۔اس نفسا نفسی کے دور میں اتنا وقت ہی نہیں ملتا کہ انسان اپنے ذاتی مسائل حل کرکے کسی طرف تفریح کا رُخ کرسکے۔بہت شکریہ جناب معلومات بہم پہنچانے کا۔
ہماری بدقسمتی کہہ لیں کہ پنجاب کے رہنے والے ہیں اور پنجاب کے شہروں کا ہی علم نہیں۔
اگرچہ میرے کئی ایک رشتہ دار عارف والہ، بوریوالا، ملتان، قبولہ اور بہاولنگر میں رہتے ہیں لیکن کبھی جانے کا اتفاق ہی نہیں ہوا۔
ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن تک گیا ہوں۔
ہی ہی ہی ہیلالہ سے مجھے یاد آیا ہمارے محلے میں ایک گھر میں 14 بہن بھائی ہیں 7 بہیں اور 7 بھائی۔ اب تو نہیں خیر پہلے وہ سب بھائیوں کو لالہ ہی کہہ کر بُلاتی تھیں بڑے لالہ ، چھوٹے لالہ، درمیانے لالہ ہا ہا ہا
ہممم م۔۔۔ تو یہ بات ہے۔
لیکن اگر خدانخواستہ مجھے خواتین کو خالہ کہنے کی عادت پڑگئی تو؟
رواج کم ہو گیا ہے لالہ لیکن اس لفظ میں محبت کی چاشتی آج بھی باقی ہے ۔۔درست فرمایا آپ نے شمشاد بھائی، پنجاب میں بھی نہ صرف بڑے بھائی کیلیے بلکہ بزرگوں کیلیے بھی یہ لفظ مستعمل ہے، میرے نانا مرحوم کو انکی ساری اولاد یعنی میری والدہ، ماموں، خالائیں لالہ جی کہا کرتے تھے۔
لیکن اب شاید اس کا رواج کم ہو گیا ہے۔
اجی کہاں کوئی ویلکم شیلکم کہاں کر پائے ہیں ہم ۔ ہمیں تو خوشی ہے کہ آپ کی آمد ِ بابرکت سے ہمیں کچھ سیکھنانصیب ہوگا۔اتنے اچھے انداز میں ویلکم کرنے کا بہت شکریہ۔ امید ہے مجھے بھی یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور کچھ سیکھ سکوں یا نا سیکھ سکوں لیکن قوی امید ہے اردو بولنا تو ضرور سیکھ جاؤں گا
کوئی بات نہیں لالہہممم ۔۔ دراصل میں سمجھا تھا کہ لالا شاید انکل کو کہتے ہیں۔ بہرحال آپ کا شکریہ۔۔ خوش رہیں۔
ہممم۔۔۔ جناب آپ سب دوستوں کی کاوش دیکھ کر ہی تو رجسٹر ہوا ہوں ۔ مجھے حقیقتاً یہ کاوش بہت پسند آئی فارم کو مکمل طور پر اردو میں پیش کیا گیا ہے۔ جِس سے اس فارم ممبرز کے اعلیٰ ذوق کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ جہاں تک چہرے کی بات ہے تو اس کے لیے صرف اتنا سا کہوں گا کہ دنیا بہت چھوٹی ہے۔اجی کہاں کوئی ویلکم شیلکم کہاں کر پائے ہیں ہم ۔ ہمیں تو خوشی ہے کہ آپ کی آمد ِ بابرکت سے ہمیں کچھ سیکھنانصیب ہوگا۔
رہی بات اردو کی تو یہ اردو سے محبت کرنے والوں کی بزم ہے یہاں ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں۔
امید ہے آپ کو اس بزم کا حصّہ بن کر زبان کے فروغ پر ہمارے جملہ اراکین کی کاوشیں پسند آئیں گی۔
عبدالمالک بھائی ہمیں بھی ذہن پر چالیس کلو زور دینے کےبعد یاد پڑتا ہےکہ کہیں ملاقات ضرورہے آپ سے۔۔
یہ چہرہ دیکھا بھالا سا لگتا ہے ہمیں۔۔ یوں بھی ہمارے ایک دوست علی ساحل ہیں ان سے مماثلت بھی ہے آپ کی۔۔