ہمارے ہاں لالہ کے ساتھ ساتھ آغا بھی بڑے کو عزت سے مخاطب کرنے کےلئے بولا جاتا ہے ۔ ہم بہن بھائی والد کو آغا جان ۔ بڑے چچا کو آغا کہہ کر پکارتے ہیں ۔عبد المالک صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
پنجاب میں بہت سے علاقوں میں بڑے بھائی کو لالہ کہتے ہیں۔
پشاور کا تو نہیں کہہ سکتا البتہ یہ لفظ ایبٹ آباد میں ہندکو زبان میں خاصا بولا جاتا ہے۔ اور اپنے سے بڑے کو عزت سے مخاطب کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
ہمارے ہاں لالہ کے ساتھ ساتھ آغا بھی بڑے کو عزت سے مخاطب کرنے کےلئے بولا جاتا ہے ۔ ہم بہن بھائی والد کو آغا جان ۔ بڑے چچا کو آغا کہہ کر پکارتے ہیں ۔
ہاہاہا کیا یاد کروا دیا یار اس غزل کی تو بہت کچھڑی بنی تھیآپ کو بھی یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
زندگی امتحان ہے خرمہماری پرانی پہچان ہے خرمویلکم کرنے کا شکریہ۔۔ خوش رہیں۔
اور لالا ، لالا دیکھ کر مجھے یاد آیا کہ میں بھی اپنے مرحوم بڑے بھائی کو لالا کہتا تھا، اور میرے چھوٹے بھائی بھی مجھے لالا کہتے ہیں، میں حیران ہوں کہ میری اور میری وائیف کی مادری زبان پوٹھوہاری ہے، لیکن میری دو بھابیوں کی زبان اردو ہے اسلیئے میرے بچے پوٹھوہاری نہیں بول سکتے شاید اردو ماحول کی وجہ سے، مگر حیران اس بات پر ہوں کہ میرا چھوٹا بیٹا جو کہ ڈیڑھ سال کا ہے اپنے دونو ں بڑے بھائیوں کو لالا کہتا ہے جبک اپنی بڑی بہن کو آپی کے بجائی بےبے کہتا ہے، کیونکہ ہمارے ہاں بڑی بہن کو زیادہ تر بے بے کہتے ہیں، مگر میں حیران ہوں کہ اسے کیسے علم۔
کوئٹہ کے قریب ضلع پشین کے سادات قبیلے کے لوگ اپنے نام کے آخر میں آغا کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔پنجاب میں قومی شاہراہوں پراورکراچی میں چائے کے اکثرہوٹل انہی کے ہیں۔گڈ
اب سمجھ آگیا، یہاں ایک بلوچستان کے بزرگ کو سب آغا صاحب کہتے تھے میں نے پوچھا ان کی کاسٹ ہے کیا، پر کہنے لگے ایسے ہی کہتے ہیں
وعلیکم السلام۔ شکریہ جناب۔۔ خوش رہیں۔السلام علیکم
خوش آمدید عبدالمالک صاحب
بہت بہت شکریہ جناب۔۔ خوش رہیں۔خوش آمدید عبدالمالک صاحب
چلیں شکر ہے کچھ یاد تو آیا۔ہاہاہا کیا یاد کروا دیا یار اس غزل کی تو بہت کچھڑی بنی تھی
شکریہ جناب۔۔ خوش رہیں۔خوش آمدید
وعلیکم السلام۔۔ شکریہ خوش رہیں۔السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید
وعلیکم السلام جناب آپ تو ماشاءاللہ پہلے سے ہی اتنا سیکھے ہوئے ہیں مزید کیا سیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی مجھ جیسے نالائق سے(مسکراتے ہوئے) آپ کو بھی یہاں دیکھ کر اچھا لگا۔ آپ کا شکریہاور
بہت اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کے
امید ہے ہم جیسے نالائقوں کو بھی کچھ سیکھنے کو ملے گا آپ سے