سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم، اردو محفل میں خوش آمدید
ساہیوال کی کچھ تصاویر اگر ممکن ہو تو شیئر کیجیے تجمل بھائی۔
ساہیوال کی کچھ تصاویر اگر ممکن ہو تو شیئر کیجیے تجمل بھائی۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم، اردو محفل میں خوش آمدید
ساہیوال کی کچھ تصاویر اگر ممکن ہو تو شیئر کیجیے تجمل بھائی۔
وعلیکم السلام!
بہت بہت شکریہ۔
بہنا کا حکم ہو اور بھائی تعمیل نہ کرے
ایک دو دن میں حکم کی تعمیل ہوجائے گی۔ ان شاءاللہ۔
بھائی تجمل کی طرف سے
پیشگی شکریہ تجمل بھائی
کبھی دیکھنے کا موقع نہیں ملا، غالب گمان ہے خوبصورت ہی ہوگا کیوں کہ پنجاب خوبصورتی کے لیے مشہور ہے : )یعنی صرف سننے میں اچھا لگتا ہے دیکھنے میں نہیں
چلیے پھر تصاویر لگانے کے بعد شگفتہ بہنا کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی مطلع کروں گا۔کبھی دیکھنے کا موقع نہیں ملا، غالب گمان ہے خوبصورت ہی ہوگا کیوں کہ پنجاب خوبصورتی کے لیے مشہور ہے : )
شکریہ۔ نوازش!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید بھائی جان!
جی جی بالکل یاد ہے۔ میں کل خود بھی یاد کررہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ نامعلوم شگفتہ بہنا کیا سوچیں کہ میں نے بھی کیسا وعدہ کیا۔ دراصل میں نے ویب ڈیزائننگ کے کورس میں ایڈمیشن لیا ہے اور اسی وجہ سے وقت بھی کم ملتا ہے اور پھر انٹرنیٹ بھی کافی دن بند رہا ۔ کل تک ان شاءاللہ ہر صورت مہیا کردوں گا۔تجمل بھائی، یہ ایک ریمائنڈر ہے
شکریہ۔ ویسے آپ نے بعد میں شرکت کی ہے اردو محفل میں۔اردو محفل میں خوش آمدید۔
اب یہ مت کہیے گا اتنی دیر سے۔ مجھے آج ہی اتفاق ہوا آپ کا تعارف پڑھنے کا۔وہ بھی آپ نے ہی لنک دیا ہے
ساہیوال کے لوگ بہت خوش اخلاق ہیں۔ بہت سے ساہیوال کے لوگوں سے مل چکی ہوں اب تو رشتہ داری بھی ہے کیونکہ میری اپنی بھابھی صاحبہ بھی وہیں سے تعلق رکھتی ہیں۔