ارقم سید
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !!!
میں اللہ سے امید کرتا ھو کہ آپ لوگ خیریت سے ھونگے
۔
میرا نام سید ارقم ھے،
۔
اسلام آباد سے میرا تعلق ھے -
یہ زندگی خوشی کیلئے بھی کم ھے- لوگ نہ جانے کیوں
غم دیتے ا ور غم سہتے ھے- ھر وقت ھر پل
خوش رھواور خوشی دو میرے محفل کے دوستوں! اسی کی ضرورت ھے- خوش رھو

میں اللہ سے امید کرتا ھو کہ آپ لوگ خیریت سے ھونگے

یہ زندگی خوشی کیلئے بھی کم ھے- لوگ نہ جانے کیوں
غم دیتے ا ور غم سہتے ھے- ھر وقت ھر پل
خوش رھواور خوشی دو میرے محفل کے دوستوں! اسی کی ضرورت ھے- خوش رھو

آپ کی محفل میں شمولیت میرے لیئے خوشی کا باعث ہے ۔ابھی بس اتنا ہی باقی ملاقات رہے گی تو باتوں سلسلہ چلتا رھے گا -