ندیم احمد یار خان
محفلین
مفت مشورہ کسی دوسری یونیورسٹی(وی یو کے علاوہ کوئی بھی) سے کیجیے گا جنابمجھے بھی شوق ہے یہ ڈگری لینے کا
ہم نے بھی اپلائی تو کیا ہے دیکھیں کب قسمت یاوری کرے!!!!بنک میں تو بڑے آسانی سے جاب مل جاتی ہے
مفت مشورہ کسی دوسری یونیورسٹی(وی یو کے علاوہ کوئی بھی) سے کیجیے گا جنابمجھے بھی شوق ہے یہ ڈگری لینے کا
ہم نے بھی اپلائی تو کیا ہے دیکھیں کب قسمت یاوری کرے!!!!بنک میں تو بڑے آسانی سے جاب مل جاتی ہے
جزاک اللہ محترمی!اللہ آپ کے آسانی پیدا کردے اور آپ کو باعزت روزگار عطا فرمائے آمین
بی کام کر رہے ہیں یا بی بی اےجی میں تو ابھی اس سے پہلی والی ڈگری لوں گا
شرمندگی کی کیا بات ہے جنابشرمندہ نہ کیا کریں
کیا کر رہے ہیں شائد بتانا پسند نہیں کرتے آپہم بہت نالائق ہیں ان سے بھی پیچھے ہیں
ارے ارے ارے پیارے صاحب۔۔جزاک اللہ خیراَ جناب!
ان شاء اللہ یہ سیکھنے سکھانے کا عمل تو جاری ہی رہنا ہے ہم بھی کچھ پانے کے لیے ہی یہاں آئے ہیں اور امید رکھتے ہیں آپ جیسے قدردان ضرور راہنمائی فرمائیں گے۔
جزاک اللہ جناب!خوش آمدید ندیم!
ضرور جناب۔ آپ جیسے اہل علم کی پذیرائی میرے لیے خوش آہند ہے۔امید ہے یہاں سیکھنے کا اچھا موقعہ ملے گا۔
ان شاء اللہ!اگر پابندی سے آتے رہے۔
واہ فیکٹری میں کس شعبے سے وابستہ ہیں؟
میں سروسز گروپ میں ہوں۔واہ فیکٹری میں کس شعبے سے وابستہ ہیں؟
اتنا بھی کلاسیفائیڈ نہین میرے بھائیکلاسیفائیڈ، بس چپ رہیں