اظہر گل
محفلین
جناب یہ گِل ہےجی آیاں نوں۔
گُل پڑھیں یا گِل ؟![]()
جناب یہ گِل ہےجی آیاں نوں۔
گُل پڑھیں یا گِل ؟![]()
بہت بہت شکریہ بھائی صاحبوعلیکم السلام!
خوش آمدید اظہر بھائی!
بہت بہت شکریہ بھائی صاحبوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
محفل پر خوش آمدید!![]()
وعلیکم السلام ماہی صاحبہ فرطِ اشتیاق میں باقی کو بھول گیاسینیرز کو آپ نے سلام کہا اور ہم؟؟؟
چلیں ہم ہی کہے دیتے ہیں "السلام علیکماور خوش آمدید"
بہت بہت شکریہ بھائی صاحبوعلیکم السلام ، خوش آمدید
وہاں کا ایک مشترکہ جواب میں دے چکا ہوں سب احباب کووہاں کہاں ؟؟؟ ویسے خوش آمدید
بہت بہت شکریہ قیصرانی بھائیمحفل پر خوش آمدید![]()
میری عرض تو سنیں جنابمحفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اظہر صاحب۔
بعد ازاں، ہماری گذارش بھی یہی ہے کہ آپ محمد وارث صاحب کے بارے میں@ ملائکہ, کے پوچھے گئے سوال کا جواب عنایت فرما کر شکریے کا موقع دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آنجناب کہاں رہتے ہیں۔ اور اہل محفل کو کس غلطی کی سزا مل رہی ہے کہ یکا یک ان کے رشحات قلم سے بالکل محروم ہو گئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق تو ہوئی کہ 'مصروفیات' کا محض بہانہ ہی ہے۔ کیونکہ آپ نے خود لکھا ہے کہ وہ 'وہاں' پر پائے جاتے ہیں۔
؎ گل پھینکو ہو اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی!
علیکم السلام
خوش آمدید
آپکی اچھی تعلیم میں اللہ کی رحمت شامل ہوجائے،، آمین
ٹھیک بات ہے بالکلمحفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اظہر صاحب۔
بعد ازاں، ہماری گذارش بھی یہی ہے کہ آپ محمد وارث صاحب کے بارے میں@ملائکہ کے پوچھے گئے سوال کا جواب عنایت فرما کر شکریے کا موقع دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آنجناب کہاں رہتے ہیں۔ اور اہل محفل کو کس غلطی کی سزا مل رہی ہے کہ یکا یک ان کے رشحات قلم سے بالکل محروم ہو گئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق تو ہوئی کہ 'مصروفیات' کا محض بہانہ ہی ہے۔ کیونکہ آپ نے خود لکھا ہے کہ وہ 'وہاں' پر پائے جاتے ہیں۔
؎ گل پھینکو ہو اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی!
اہو اچھا اچھا۔۔۔میری عرض تو سنیں جنابمیرے کہنے کا مطلب تھا کہ وارث صاحب کا فیس بک پیج لائک کیا ہوا ہے وہاں پر انکے فالوور ہیں اسی پیرائے میں کہا تھا