السلام علیکم

نبیل

تکنیکی معاون
ٹائٹل بار کی طوالت

زکریا نے کہا:
منہاجین نے کہا:
زکریا بھائی! یہ کیا بات ہوئی۔ اگر میں آپ کی تشبیہ کا برا مان جاؤں تو؟

امید تو نہیں ہے کہ آپ نے برا مانا ہے۔

پردیسی بھائی: آپ کے مشوروں کا بہت شکریہ۔ میں انشاءاللہ جلد ہی ان پر عمل کروں گا۔

زکریا: شاید جملہ اس طرح بہتر ہوگا:

امید ہے کہ آپ نے برا نہیں مانا ہوگا
 

نوید

محفلین
پردیسی نے کہا:
السلام علیکم
محترم نبیل بھائی،منہاجین بھائی،ذکریا بھائی
نوید بھائی شائد مصروفیت کی وجہ سے بتانا بھول گئے ہیں۔آپ نیچے دئے گئےکی ورڈز اپنے ویب پییج کے انڈیکس پیج کے ٹائٹل کی نیچے والی لین میں ڈال دیں۔انشااللہ دس یا پندرہ دنوں میں یاہو،گوگل اور دوسرے بہت سے سرچ انجنز اردو ویب کی سائٹ کو اٹھا لیں گے۔
اگر آپ ان الفاظ میں اور اضافہ کرنا چاہیں تو جتنا جی چاہے کریں،اور ایسا کرنازیادہ بہتر ہو گا۔

کوڈ:
<meta name="keywords" content="urduweb.org,urdu urdu,urdu adab , urdu poetry, pakistan ,pak,hindustan,india,lahore,multan,karachi,islamabad,pishawar,pindi,nazam,shaieri,jan pehchan,urdu writer club,urdu afsaney,kahaneyan,tanz o mazah,Shair-o-Shairi ,poet club,gup shup,Discussion Corner ,Information Technology ,mehfil.urdu mehfil,chopal,bethak,urdu software,phpbb in urdu,urdu it,it,kahani ghar,halat,news,khabar,khabrin,urdu forum,urdu bord,urdu message bord,help people,mazamin,mazameen,mazamen ">

السلام علیکم

پردیسی بھائی ،، اوپر والی پوسٹ میں منہاجین بھائی نے جہ کلیدی الفاظ کا لفظ استعمال کیا ہے میرا خیال ہے کہ وہ ان ہی لفظوں کے لیے ہے

خوش رہیں
 

مغزل

محفلین
سپرب ۔۔۔ میری تو شروع دن سے دعا ہے کہ اللہ ہماری محفل کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے ۔ آمین ۔
 
Top