شمشاد بھائی وہ ابوظہبی میں ہوتے ہیںبہت شکریہ اپنا تفصیلی تعارف دینے کا۔
دبئی میں اردو محفل کے ایک بہت ہی پیارے رکن خرم شہزاد خرم ایک کمپیوٹر کی دکان پر ہوتے ہیں۔
آجکل کم آ رہے ہیں۔
بہت شکریہ ناعمہ بہنخو ش آمدید احمد بھیا
خوش آمدید محمد احمد صاحب