کتابوں سے نکل کر انٹرنیٹ کے سمندر میں غوطہ زن ہوں۔
ویسے پاکستان کے پرائم منسٹر یا صدر صاحب کو تعارف کی ضرورت تو نہیں ہوگی۔ ان کو کون نہیں جانتا ؟؟
گھمسان کا رن پڑے ، شدت سے انتظار ہے ۔تمام سازو سامان کے ساتھ لیس ہو کر جنگ جہالت پر نکلی ہوں۔
گھمسان اور رن دونوں کی ذرا وضاحت فر ما دیں تاکہ میرے اوپر چڑھی تھوڑی سی جہالت کی گرد اتر سکے۔گھمسان کا رن پڑے ، شدت سے انتظار ہے ۔