رہنے دیجئے اتنی کسر نفسی بھی اچھی چیز نہیں ۔ ہاں مگر گھمسان کے رن پڑنے کا امکان معدوم ہو گیا۔
پھر سے گھمسان اور رنوضاحت نہ کرپانا کسر نفسی تو نہیں کمزوری کی نشانی ہے ۔ بہرحال آپ جنگ جہالت والی بات سے میں سمجھا کہ آپ کی مراد موضوعات پر طویل مباحث سے ہے جو اکثر عالمی جنگ کی مانند ہوتی ہیں اور پھر ایسی جنگوں میں گھمسان کا رن تو پڑتا ہی ہے۔
جناب میری اپنی ہی تصویر ہے۔ آپ کو چنداں پریشاں ہونے کی ضرورت نہیں۔
میں پریشان نہیں ہوں حیران ہوں۔ فیس بک پر اکثر خواتین نے یہ تصویر لگا رکھی ہے۔
میں پریشان نہیں ہوں حیران ہوں۔ فیس بک پر اکثر خواتین نے یہ تصویر لگا رکھی ہے۔
اب میں کیا بتاؤں، میں تو لڑکیوں کی طرف دیکھتا بھی نہیں، وہ تو فرخ بھائی نے پوچھا اور سندس رانی کا جواب آیا، جس سے میں اندازہ لگایا ہے۔
بلاگنگ کیا کرنی ہے میں نے ، بس آئیں شائیں بائیں کرنے کی عادت ہے۔ جب کبھی کسی چیز پہ غصہ آئے تو پہلے فیس بک پر بک دیتی تھی۔ پھر اسی بکنے کی عادت نے اسے بلاگنے کی عادت بنا دیا ہے۔ما شاء اللہ اپنی سندس بٹیا تو اچحی خاصی بلاگر نکلیں۔ محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ اپنی تحریری صلاحیتوں کے مظاہرے سے محفلین کو محظوظ ہونے نیز سیکھنے کے وسیع مواقع فراہم کریں گی۔
بلاگنگ کیا کرنی ہے میں نے ، بس آئیں شائیں بائیں کرنے کی عادت ہے۔ جب کبھی کسی چیز پہ غصہ آئے تو پہلے فیس بک پر بک دیتی تھی۔ پھر اسی بکنے کی عادت نے اسے بلاگنے کی عادت بنا دیا ہے۔
میں پریشان نہیں ہوں حیران ہوں۔ فیس بک پر اکثر خواتین نے یہ تصویر لگا رکھی ہے۔
فرخ بھیا ۔۔۔ ضروری تو نہیں ہے صرف خواتین نے ہی یہ تصویر لگا رکھیں ہوں ۔ کچھ پردہ نشینوں کے پیچھے مرد حضرات بھی نکل آتے ہیں ۔ خیر ۔۔۔۔
سندس راجہ ۔۔۔۔ میں آپ کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ امید ہے آپ کے خیالات اور تحریروں سے ہم سب مستفید ہونگے ۔
واقعی!!!!!!!!!خوش آمدید سندس راجہ۔ اپنا تعارف تو بہت تفصیلی دیا ہے!!