تعارف السلام علیکم

شمشاد

لائبریرین
جب میں نے پاؤں پر لال بیگ چھوڑا ناں پھر پوچھوں گا کہ ڈرتی ہو کہ نہیں۔

وہ تو آج میں گھریلو کاموں میں مصروف تھا، ابھی فرصت ملی ہے تو آ گیا ہوں۔
 
مقدس

لائبریرین
بھائی ۔۔ میں نے ناعمہ کو آگے کر دینا ہے کیونکہ وہ تو نہیں ڈرتی ان چیزوں سے۔۔۔
ہے ناں ناعمہ
 
اوہو! ہم بھی حد درجہ غافل و کاہل اور کہنے کو عدیم الفرصت واقع ہوئے ہیں۔ اب بھلا بتائیں یہ بھی کوئی بات ہوئی؟ مقدس بٹیا محفل کو اتنے دنوں سے رونق بخش رہی ہیں اور ہمیں اتنی توفیق نہ ہوئی کہ خوش آمدید کہہ دیتے۔

ہمیں یقین ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت ہی اچھا گزرے گا اور تمام محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔ نیز ہمیں آپ کے تجربے و علم سے سیکھنے کا موقع بھی میسر آتا رہے گا۔ محفل کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی دقت پیش آئے تو ہمیں بلا تکلف حکم دیجئے گا۔
 
ناعمہ عزیز

ایسے تو نہیں مانے گی وہ۔۔ کیوں مقدس ہے نا؟؟؟:rolleyes:
اب آپ جلدی سے آئسکریم کا بندوبست کر ڈالیں ورنہ آپ کی کاہلی کی سزا زیادہ ہو جائے گی:)
 
کوئی بات نہیں بھیا جی۔۔۔ آپ بھی تو بزی ہوتے ہوں گے ناں ۔۔ اس لیے ویلکم نہیں کر سکے۔۔
آپ نے اب کر دیا۔۔
ویسے میرا نہیں خیال کہ مجھ سے کوئی کچھ سیکھے گا بٹ آئی نو کہ مجھے یہاں کچھ اور آئے نہ آئے۔۔ میری اردو یہاں اچھی ہو جائے گی ان شاءاللہ۔۔
 
مقدس

لائبریرین
ہاں ہاں میں نے تو ایک ہی بار میں مار دینا ہے:)

واؤ آپ تو خاصی بہادر ہو ناعمہ سس

ایسے تو نہیں مانے گی وہ۔۔ کیوں مقدس ہے نا؟؟؟:rolleyes:
اب آپ جلدی سے آئسکریم کا بندوبست کر ڈالیں ورنہ آپ کی کاہلی کی سزا زیادہ ہو جائے گی:)

اپسسسس
میں نے تو پہلے ہی اوکے کر دیا۔۔ لیکن اب میرے نہ ناراض ہونے پر بھیا جی نے ہمیں آئسکریم کھلانی ہے۔۔ صرف مجھے ہی نہیں ناعمہ کو بھی
 
ایسے تو نہیں مانے گی وہ۔۔ کیوں مقدس ہے نا؟؟؟:rolleyes:
اب آپ جلدی سے آئسکریم کا بندوبست کر ڈالیں ورنہ آپ کی کاہلی کی سزا زیادہ ہو جائے گی:)

ارے پگلی بٹیا رانی بھلا ہم سزا کے زیادہ ہونے سے ڈرتے ہیں کیا؟ ویسے پچھلے ہفتے ہم نے ننھی پری کے لئے آئسکریم بنائی تھی تب تو آپ آئیں نہیں اور نہ ہی ننھی پری آئیں۔ خیر ابھی تو اس سے کام چلائیں۔

2127291233_899c16de27_b.jpg
 
مقدس

لائبریرین
ارے واہ۔۔ مجھے تو آئس کریم بہتتتتت پسند ہے۔۔
شمشاد بھیا آپ کو بالکل بھی نہیں ملنے والی۔۔۔ یہ تو بس میرے لیے اور ناعمہ کے لیے ہے۔

تھینک یو سعود بھائی
 
کوئی بات نہیں بھیا جی۔۔۔ آپ بھی تو بزی ہوتے ہوں گے ناں ۔۔ اس لیے ویلکم نہیں کر سکے۔۔
آپ نے اب کر دیا۔۔
ویسے میرا نہیں خیال کہ مجھ سے کوئی کچھ سیکھے گا بٹ آئی نو کہ مجھے یہاں کچھ اور آئے نہ آئے۔۔ میری اردو یہاں اچھی ہو جائے گی ان شاءاللہ۔۔

ایسا نہیں کہتے بٹیا رانی۔ سیکھنے کا عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے اور جاندار و بے جان، چھوٹے بڑے، ادنیٰ و اعلیٰ، شاہ و گدا غرض کہ ہر کس و ناکس سے کچھ نہ کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔

آج ہم اپنے کیوبکل میں کام کر رہے تھے، ہماری ایک مصری کولیگ ہیں ان کے ننھے سے صاحبزادے جو عموماً ہم سے دور دور رہتے تھے۔ آج ہم نے ان کے ساتھ بورڈ پر کچھ ڈرائنگ بنائے اور کاغذ کا پھول بھی بنا کر دیا۔ جناب بے حد خوش ہوئے۔ تھوڑی دیر بعد ہم نے دیکھا کہ حضرت پانی کی بوتلیں اٹھائے چلے آ رہے ہیں، ایک بوتل ہماری ڈیسک پر رکھ کر دوسری اپنی والدہ کو دینے چلے گئے۔ اور ہم ان ننھے ہاتھوں سے انجام پانے والے اس عمل اور اس کے پیچھے کار فرما احساسات پر کافی دیر تک سوچتے رہے۔
 
سو سویٹ۔۔۔
آپ کی اس بات سے سچی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ مجھے ناں یہی لگتا ہے کہ میرے پاس ایسا کچھ نہیں جس سے کوئی کچھ سیکھ سکے لیکن اب آپ کی بات سے لگا کہ واقعی ہر انسان کے پاس کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہوتا ہے جس سے دوسرے سیکھتے ہیں۔۔
 
Top