مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنا ہے ۔ کون میری مدد کرے گا
رحمت محفلین دسمبر 16، 2011 #3 جی بہت شکریہ ۔ میرا نام رحمت اللہ ہے اور میں ضلع سوات کا رہنے والا ہوں اور آپ پلیز
تبسم محفلین دسمبر 16، 2011 #4 رحمت نے کہا: مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنا ہے ۔ کون میری مدد کرے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رحمت صاحب آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید اور ویلکم
رحمت نے کہا: مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنا ہے ۔ کون میری مدد کرے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رحمت صاحب آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید اور ویلکم
رحمت محفلین دسمبر 16، 2011 #5 جی بہت بہت شکریہ ، امید صحت یاب ہونگے ۔ میرا نام تو آپ جانتے ہے اور میرا تعلق ضلع سوات سے ہے اور آپ کی
جی بہت بہت شکریہ ، امید صحت یاب ہونگے ۔ میرا نام تو آپ جانتے ہے اور میرا تعلق ضلع سوات سے ہے اور آپ کی
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2011 #6 رحمت نے کہا: جی بہت شکریہ ۔ میرا نام رحمت اللہ ہے اور میں ضلع سوات کا رہنے والا ہوں اور آپ پلیز مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوات کے آجکل کیا حالات ہیں؟ میں تو دیار غیر میں ریت چھان رہا ہوں۔ ویسے پاکستان میں پوٹھوہار کے علاقے سے تعلق ہے۔
رحمت نے کہا: جی بہت شکریہ ۔ میرا نام رحمت اللہ ہے اور میں ضلع سوات کا رہنے والا ہوں اور آپ پلیز مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوات کے آجکل کیا حالات ہیں؟ میں تو دیار غیر میں ریت چھان رہا ہوں۔ ویسے پاکستان میں پوٹھوہار کے علاقے سے تعلق ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2011 #8 میری چھوڑیں، یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے۔ ویسے میں سعودی عرب میں رہتا ہوں۔ یہ بتائیں کہ کرتے کیا ہیں؟ دلچسپیاں کیا کیا ہیں؟ اردو محفل کی ایک معروف رکن کا تعلق سوات سے ہے لیکن وہ کافی عرصے سے غیر حاضر ہیں۔ اس لیے وہاں کے حالات کا پوچھا تھا۔
میری چھوڑیں، یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے۔ ویسے میں سعودی عرب میں رہتا ہوں۔ یہ بتائیں کہ کرتے کیا ہیں؟ دلچسپیاں کیا کیا ہیں؟ اردو محفل کی ایک معروف رکن کا تعلق سوات سے ہے لیکن وہ کافی عرصے سے غیر حاضر ہیں۔ اس لیے وہاں کے حالات کا پوچھا تھا۔
رحمت محفلین دسمبر 16، 2011 #9 جی میں پولیس فورس میں ہوں ۔ ایسے یہ دھاگہ وغیرہ میرے سمجھ میں نہیں آرہا ۔ وٹ از دس
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2011 #10 انگریزی میں اسے تھریڈ کہتے ہیں، اردو محفل میں اسے دھاگہ یا لڑی کہا جاتا ہے۔ پولیس میں ہیں تو پھر تو آپ سے ڈرنا پڑے گا۔ کس عہدے پر ہیں؟
انگریزی میں اسے تھریڈ کہتے ہیں، اردو محفل میں اسے دھاگہ یا لڑی کہا جاتا ہے۔ پولیس میں ہیں تو پھر تو آپ سے ڈرنا پڑے گا۔ کس عہدے پر ہیں؟
رحمت محفلین دسمبر 16، 2011 #11 میں ابھی ابھی بھرتی ہوا ہوں ۔، ابھی سپاہی کے عہدے پر کام کررہا ہوں مگر یہ میرا کیسا دھاگہ ہے ۔ اس میں تو ہم دونوں باتیں کررہے ہیں
میں ابھی ابھی بھرتی ہوا ہوں ۔، ابھی سپاہی کے عہدے پر کام کررہا ہوں مگر یہ میرا کیسا دھاگہ ہے ۔ اس میں تو ہم دونوں باتیں کررہے ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2011 #12 یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے۔ یہاں دوسرے اراکین آپ کے متعلق جان پائیں گے۔ ویسے آپ پر دوسرے دھاگوں میں جانے اور لکھنے لکھانے پر کوئی پابندی تو نہیں۔ آپ جہاں چاہیں جائیں اور اپنے خیالات سے دوسرے اراکین کو مستفیذ فرمائیںِ
یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے۔ یہاں دوسرے اراکین آپ کے متعلق جان پائیں گے۔ ویسے آپ پر دوسرے دھاگوں میں جانے اور لکھنے لکھانے پر کوئی پابندی تو نہیں۔ آپ جہاں چاہیں جائیں اور اپنے خیالات سے دوسرے اراکین کو مستفیذ فرمائیںِ
رحمت محفلین دسمبر 16، 2011 #13 اچھا آپ کتنے عرصے سے یہاں پر آرہے ہے اور مجھے یہاں پر سافٹ وئیر اور اور بھی بہہت کچھ جاننے کی خواہش ہے ؟ تو
اچھا آپ کتنے عرصے سے یہاں پر آرہے ہے اور مجھے یہاں پر سافٹ وئیر اور اور بھی بہہت کچھ جاننے کی خواہش ہے ؟ تو
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2011 #14 میں تقریباً 6 سال سے اردو محفل کا رکن ہوں۔ آئی ٹی کے متعلق کچھ بھی جاننے کے لیے مندرجہ ذیل ربط پر جائیں۔ یہاں ماہرین آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/آئی-ٹی-کے-سوال-و-جواب.16/
میں تقریباً 6 سال سے اردو محفل کا رکن ہوں۔ آئی ٹی کے متعلق کچھ بھی جاننے کے لیے مندرجہ ذیل ربط پر جائیں۔ یہاں ماہرین آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/آئی-ٹی-کے-سوال-و-جواب.16/
رانا محفلین دسمبر 16، 2011 #15 خوش آمدید رحمت صاحب۔ یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ باقاعدگی سے آتے رہیں گے تو دھاگے بنانا بھی آجائے گا اور دوسروں کے دھاگوں میں رنگ بھرنا بھی آجائے گا۔
خوش آمدید رحمت صاحب۔ یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ باقاعدگی سے آتے رہیں گے تو دھاگے بنانا بھی آجائے گا اور دوسروں کے دھاگوں میں رنگ بھرنا بھی آجائے گا۔
رحمت محفلین دسمبر 16، 2011 #17 جی بہت شکریہ ۔ کیسے ہے آپ ؟ میں تو نیا نیا ہوں اگر کوئی غلطی ہورہی ہو تو معاف کردینا
محمد وارث لائبریرین دسمبر 16، 2011 #18 الحمد للہ میں خیریت سےہوں رحمت اللہ صاحب۔ امید ہے یہاں تشریف لاتے رہیں گے۔
الم محفلین دسمبر 16، 2011 #20 وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ خوش آمدید۔ محفل میں چکر لگاتے رہیں انشااللہ سیکھتے رہیں گے۔