تعارف السلام علیکم

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رحمت اللہ صاحب خوش آمید
چشم ماروشن ان شاء اللہ آپ کو یہاں بہت کچھ پڑھنے، لکھنے اور سیکھنے کو ملے گا اورہم بھی آپ جیسے بھائی کے ساتھ اچھا وقت گزاریں گے۔
 
مغزل

محفلین
رحمت لالہ پخیر راغلے ۔۔۔
آپ سے گزارش ہے تفصیل ل ل ل ل ل ل ل۔۔۔ سے اپنا تعارف پیش کریں۔۔
تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں ۔۔ امید ہے آپ بہت کچھ سیکھیں گے بھی اور سکھائیں گے بھی۔۔
مجھے م۔م۔مغل کہتے ۔۔ اور خاصا شریف آدمی ہوں۔۔ یعنی تھانے کچہری کے نام سے بھی نہیں ڈرتا ۔۔
آخر کو مغل جو ہوا ۔۔ نسبی حوالے میں پکّا پٹھا ن ہوں یعنی ہلاکو ’’خان‘‘ کی نسلِ مبارکہ میں سے ۔۔
 
شمشاد

واہ جی واہ یعنی ہیں ہلاکو خان کی نسلِ مبارکہ سے اور تھانے کچہری کے نام سے ڈرتے ہیں۔ آپ کو ہلاکو خان کے نام کو بٹہ لگا رہے ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ صرف نام سے ہی ڈرتے ہیں لیکن وہاں آنے جانے سے بالکل نہیں ڈرتے؟
 
مغزل

محفلین
تمغوں والے بابا جی ( شمشاد بھائی ) غور سے پڑھیں۔۔ میں نے کہا کہ ’’ نہیں ڈرتا ‘‘۔۔ لگتا ہے نیند آرہی ہے۔۔ میری طرح آپ کو بھی۔۔ شب بخیر
 
مغزل

محفلین
او ہو پھر تو غلطی ہو گئی، یعنی کہ ہلاکو خان کے نام کو چار چاند لگا دیئے۔
جی سرکار۔۔ ہاہاہاہا ۔۔ یعنی اسی وی چن چڑھایا اے۔۔ ہہاہاہ ہلاکو دے ناں دا ای سئ۔۔
(خیر واپس لڑی پر آتے ہیں ۔۔ تاکہ رحمت لالہ کہیں سچ مچ تھانے کا چکر نہ لگوادیں۔)
 
Top