نیلم
محفلین
بہت شکریہ ...پنجاب کےایک شہر اٹک سٹی سے تعلق ہے میرا...خوش آمدید
اھلا وسھلا مرحبا
پنجاب میں کہاں سے تعلق رکھتی ہیں؟
بہت شکریہ ...پنجاب کےایک شہر اٹک سٹی سے تعلق ہے میرا...خوش آمدید
اھلا وسھلا مرحبا
پنجاب میں کہاں سے تعلق رکھتی ہیں؟
بہت شکریہ ...پنجاب کےایک شہر اٹک سٹی سے تعلق ہے میرا...[/quo
خوب!
میری کزن رہتی ہیں وہاں
اچھا ویری گُڈ...میری کزن رہتی ہی
آپ کاتعلق کون سے شہر سے ہے؟میری کزن رہتی ہی
گُڈ آپ بھی پنجابی ہیںمیانوالی
جی بلکلگُڈ آپ بھی پنجابی ہیں
خوش آمدید نیلم اور اٹک سے ایک بہت ہی قابل قدر رکن شاکرالقادری بھی محفل پر آتے ہیں کبھی کبھی۔
آپ کی دلچسپی کن موضوعات میں ہوتی ہے اور کتابیں پڑھنے میں کتنی دلچسپی ہے۔
بہت شکریہ فرحت آپ کا.السلام علیکم
دیر تو ہو گئی لیکن خوش آمدید کہنا ضروری ہے۔ اردو محفل میں خوش آمدید نیلم۔
بہت شکریہ آپ کا.یہ بہت اچھی بات ہے کہ اٹک سےمیرے علاوہ کسی اور رکن کا بھی تعلق ہے ورنہ میرا خیال تھا کہ اٹک سے شاہد ہی کسی کا تعلق ہو،
دلچسپیاں وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہیں میری.اور میری دلچپسیاں خالص لڑکیوں والی ہی ہیں.سیاست .گیمیز وغیرہ سے میں دور ہی رہتی ہوں.کتابوں میں بھی دلچسی ہے. مذہبی کتابیں اور ناولز پڑھنےکا شوق ہے مجھے اور اب یہ شوق میں نیٹ کے ذریعے پورا کر لیتی ہوں.اب کافی عرصےسے کوئی کتاب نہیں خریدی میں نے.
بہت شکریہ آپ کا.اور آپ کو بھی خوش آمدید 2 ماہ بعدکی حاظری پرخوش آمدیدحالانکہ میں خود دو ماہ کے بعد حاضر ہوا ہوں
جی بلکل خالص لڑکیوں والی دلچسپیاں یہ بھی ہوتی ہیں.اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ.لیکن اس کامطلب یہ بلکل نہیں ہے کہ میں ہر وقت ہی سرخی پاؤڈر اور بناو سنگھار میں ہی بزی رہتی ہوں ایسا صرف فیملی میں کوئی شادی ہو تو ہی ہوتا ہے.لیکن یس مجھےاچھے اچھے کپڑے اور جوتےخریدنے کا بہت شوق ہے.
جی بلکل میں نے اردو لائبریری دیکھی اور مجھےاچھی لگی .
کون سا کام مجھے تو کوئی کام کرنا نہیں آتا...تو کام کرنے کے لیے تیار ہیں آپ۔