شکریہخوش آمدید مائرہ ۔۔
پتا نہیں لیکن میں نے تو ٹھیک مائرہ لکھا تھاوعلیکم السلام مائرہ
ویلکم
آپ کا نک نیم کچھ سمجھ نہیں آرہا
کیا رجسٹر کرتے ہوئے مائرہ لکھتے ہوئے ایسے لکھا گیا ہے؟
وہی مجھے بھی ایسا لگا تھا۔۔پتا نہیں لیکن میں نے تو ٹھیک مائرہ لکھا تھا
اب ٹھیک کر سکتی ہوں کیا؟
جی انگلش میں مائرہ اگر ہو سکتا ہو تو بہتر ہےوہی مجھے بھی ایسا لگا تھا۔۔
یہ کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے گا
آپ کو مائرہ کرنا ہے ناں
آپ سپیلنگ بتا دیں کہ کیسے کروانا ہےجی انگلش میں مائرہ اگر ہو سکتا ہو تو بہتر ہے
شکریہخوش آمدیدہ مائرہ اور نام میں غلطی ہو گئی یا جان بوجھ کر ایسے لکھا ہے۔
کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے بھی بتائیں۔
ًًًیہاں انگلش لکھی ہی نہیں جا رہیآپ سپیلنگ بتا دیں کہ کیسے کروانا ہے
ًًًیہاں انگلش لکھی ہی نہیں جا رہی
ایم اے آئی آر اے
یہ اسپیلنگ کر دیں پلیز
بہت شکریہمیں نے میسج کر دیا ہے مائرہ ۔۔
شکریہمیرے خیال میں تو اردو میں ہی رہنے دیں "مائرہ"
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ
انگلش میں ذرا آسان لگتا ہے لاگ ان ہونے میں
اوکے جی شکریہمیں نے اس کو "مائرہ" کر دیا ہے۔