مائرہ
محفلین
شکریہ جیخوش آمدید بہنا
شکریہ جیخوش آمدید بہنا
امید اچھی رکھیں تو ہی اچھا اچھا ہوتا ہے ناوعلیکم السلام
مائرہ، یقین مانیں اگر آپ امید نہ بھی رکھتیں تب بھی یہاں موجود سب لوگ آپ کو ویلکم ہی کہتے!
بہت خوش آمدید۔
اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیے کہ کہاں تک اور کہاں سے حاصل کی؟ ہیں کس شہر سے؟ مشاغل کیا ہیں؟
شکریہ نیلم جیخوش آمدید
ابھی تو گھر داری کی تعلیم چل رہی ہےکونسے مرحلے میں ہے تعلیم اور کن مضامین میں۔
شکریہ جیخوش آمدید
جی آیاں نوں
شکریہ نایاب جیمحترمہ مائرہ بہنا اردو محفل پر دلی خوش آمدید
اوئی کنجی پہلے تو سمجھ ہی نہیں آئیخوش آمدید مائرہ۔ اردو میں لاگ ان ہونے میں کیا مشکل ہے۔ ممکن ہے کہ ہمزہ کی کنجی نہ معلوم ہو۔ محفل کے کی بورڈ میں سارے صوتی کی بورڈس کی طرح ہمزہ ’یو‘ کی کنجی پر ہے یعنی مائرہ لکھنے کے لئے یہ کنجیاں دبانی ہوں گی،
mauro
شکریہ جیخوش آمدید مائرہ صاحبہ
شکریہ جیخوش آمدید۔۔۔ ۔!
شکریہ جی عبدالروف اعوان صاحبخوش آمدید مائرہ صاحبہ
شکریہ تبسم جیوعلیکم اسلام
مائرہ سس یہاں امید نہیں رکہنا سس حق سے کہنا کے مجھے ویلکم کرئیں تاکے میں آپ کو جان پاؤں
ویلکم ۔ خوش آمدید ۔
شکریہ نگار جیو علیکِ السّلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید
شکریہ ناعمہ جیخوش آمدید سس
شکریہ جیخوش آمدید۔
شکریہ جیخوش آمدید
ہیں بٹ صاحبجی بجا فرمایا آپ نے بٹ صاحب۔۔۔ ۔!خوش آمدید مائرہ۔۔۔ ۔!
شکریہ جیوعلیکم السلام!
ویلکم!
شکریہ جیوعلیکم السلام
خوش آمدید!